Question # 1
سماج دشمن کردار پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے
Choose an answer
موروثی وجوہات
ماحولی وجوہات
سماجی وجوہات
خاندانی وجوہات
Previous
Skip
Next
Question # 2
فرائڈ کے نظریے شخصیت میں ID کس اصول پر کام کرتی ہے؟
Choose an answer
اصول لذت پسندی
اصول اذیت
اصول خودارادیت
اصول خود آگاہی
Previous
Skip
Next
Question # 3
وہ عمل جس میں ہر نسل کے فرد میں اپنے آباؤ اجداد کے اوصاف منتقل ہوتے ہیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
تغیر
وراثتی
نمو
وراثتی پہلو
Previous
Skip
Next
Question # 4
نوزائیدہ بچے عام بول چال کی حد تک سن سکتے ہیں
Choose an answer
سریلی آوازیں
تیز آوازیں
ہلکی آوازیں
ہر طرح کی آوازیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
دماغ کی سب سے پہلے چیڑپھاڑ کی:
Choose an answer
بقراط نے
ارسطو نے
الکیمون نے
افلاطون نے
Previous
Skip
Next
Question # 6
لاذات اصول لذت کے ذریعےکام کرتی ہے کیونکہ اس میں برداشت کرنے کی اہلیت نہیں ہوتی
Choose an answer
بیماری
حالات
انا
تناؤ
Previous
Skip
Next
Question # 7
جنسی ہراسانی کا شکار زیادہ کون لوگ ہوتے ہیں
Choose an answer
عورتیں اور مرد
مرد اور بچے
عورتیں اور بچے
یہ سب
Previous
Skip
Next
Question # 8
درج زیل میں سے برقی ابلاغ کا زردیعہ کونسا ہے
Choose an answer
اخبار
کتاب
ریڈیو
میگزین
Previous
Skip
Next
Question # 9
اشرف علی تھانوی کا طریقہ علاج کونسا ہے
Choose an answer
تحلیل نفسی
شخف مرتکر طریقہ علاج
سلوک
کرداری طریقہ علاج
Previous
Skip
Next
Question # 10
فراءد کے مطابق لا شعوری مواد کو شعور میں لانے کے لیے کون سی تکنیک سب سے زیادہ مفید ہے:
Choose an answer
خوابوں کا تجزیہ
آزاد تلازم
انٹرویو
یہ سب
Previous
Skip
Next
Question # 11
تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ جسمانی اور ذہنی خصوصیات کی تشکیل کچھہ تو ان خصوصیات کے اندرونی درجہ بلوغت پر مخصر ہے اور کچھہ فرد کی
Choose an answer
مشق اور کوشش پر
تعلیم پر
تجربہ پر
اپنی ذاتی محنت پر
Previous
Skip
Next
Question # 12
جب کوئی فرد سیدھے راستے سے بھٹک جاتا ہے تواس وقت اسے ضرورت پڑتی ہے
Choose an answer
اصلاح
رہنمائی
ہدایت
مشاورت
Previous
Skip
Next
Question # 13
سماجی قریب و بعد کی پیمائش کرےنے والا پیمانہ کس کا وضع کردہ ہے:
Choose an answer
لکرٹ
ٹھر سٹون
بوگارڈس
آس گڈ
Previous
Skip
Next
Question # 14
سماجیت کے عناصر ہیں
Choose an answer
پانچ
چھہ
آٹھہ
دس
Previous
Skip
Next
Question # 15
رائے عامہ سے کیا مراد ہے:
Choose an answer
عوامی رائے
رویہ
رہنمائی
اخبار
Previous
Skip
Next
Question # 16
تشویش کی علامات میں کیا شامل ہے؟
Choose an answer
غنودگی
خوف اور بے چار کی
دن کے خواب
سب کے سب
Previous
Skip
Next
Question # 17
رہنمائی کا لفظی معنی ہے
Choose an answer
راستہ دکھانا
مدد کرنا
عمل کرنا
ہدایت دینا
Previous
Skip
Next
Question # 18
مولانا اشرف علی تھانوی کےنزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہتیں ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
چھے
Previous
Skip
Next
Question # 19
مولانا اشرف علی تھانوی کا طریقہ علاج کیا کہلاتا ہے:
Choose an answer
عقلی طریقہ علاج
تحلیل نفسی
خوانائی طریقہ
علاج بذریعہ صد
Previous
Skip
Next
Question # 20
طالب علم کو دوناپسندیدہ مضامین میں سے کسی ایک مضمون کو چننا پڑے تو اس صورت حال کو کیا کہا جائے گا.
Choose an answer
حصول گریزی تصادم
دوہراگریزی تصادم
دوہرا حصولی تصادم
کثیرحصولی گریزی تصادم
Previous
Skip
Next
Question # 21
بچے کی سماجی تربیت میں کس کا کردار اہم ہوتا ہے:
Choose an answer
ماں کا
بہن بھائیوں کا
باپ کا
چچا کا
Previous
Skip
Next
Question # 22
جب عمل آموزش کی بدولت ترقی یا ارتقا واضح کرنا مقصود ہوتو اصلاح استعمال کی جاتی ہے
Choose an answer
نشو و نما کی
نمو کی
بالیدگی کی
پختگی کی
Previous
Skip
Next
Question # 23
کس میعار کے مطابق اکثریت کا کردار نارمل ہوتا ہے
Choose an answer
شماریاتی
طبی
مذہبی
ثقافتی
Previous
Skip
Next
Question # 24
رہنمائی اور مشاورت افراد کوبنا دیتی ہے
Choose an answer
خود کفیل
خود اعتماد
خود کار
الف ب ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 25
صحت کیلئے وہ نفسیاتی اصول نظریات اور تقاضے ہیں جو صحت کی ترویج و ترقی کیلئے ضروری ہیں کہلاتی ہے
Choose an answer
نشوونما کی نفسیات
سماجی نفسیات
صحت کی نفسیات
نموئی نفسیات
Previous
Skip
Next
Question # 26
کوہلبرگ نے نشونمام کاکون سا نظر پیش کیا:
Choose an answer
جسمانی
وقوفی
سماجی
اخلاقی
Previous
Skip
Next
Question # 27
لا ذات اصول لذت کے ذریعے کام کرتی ہے کیونکہ اس میں برداشت کرنے کی اہلیت نہیں ہوتی
Choose an answer
بیماری
حالات
انا
تناؤ
Previous
Skip
Next
Question # 28
دیوی دیوتا کی صحت میں اہم کردارادا کرتے ہیں. کس نکتہ نظر کا خیال ہے:
Choose an answer
طبی
مذہبی
سماجی
اساطیری
Previous
Skip
Next
Question # 29
رائے عامہ کی تشکیل میں کون سا عنصر سب سے اہم ہے
Choose an answer
رتبہ
گزشتہ تجربات
معاشی حثیت
ابلاع عامہ
Previous
Skip
Next
Question # 30
صحت کا لفظ ماخوذ ہے
Choose an answer
عربی زبان سے
لاطینی زبان سے
یونانی زبان سے
انگریزی زبان سے
Previous
Skip
Next
Question # 31
کس ماہر نفسات کا کہنا ہے کہ انسان عقلی اور غیر عقلی اور غیر عقلی دونوں خواص کا مالک ہے:
Choose an answer
فرائڈ
البرٹ ایلس
راجرڈ
ان میں کسی نے نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 32
رویوں کی تبدیلی کے عوامل ہوتے ہیں
Choose an answer
پانچ
چھہ
سات
آٹھہ
Previous
Skip
Next
Question # 33
تحلیل نفسی تکنیک کی بنیاد نشوونما کے ادوار پر رکھی جاتی ہے
Choose an answer
ذہنی و جنسی
ذہنی و جسمانی
ذہنی و ماحولی
جسمانی و معاشرتی
Previous
Skip
Next
Question # 34
بلوغت کے آغاز کے ساتھہ ہی بچے کیلئے اہم ترین کام اپنی ذات کی حاصل کرنا ہے
Choose an answer
شناخت
حقیقت
تسکین
تکمیل
Previous
Skip
Next
Question # 35
کون سے نکتہ نظر کےمطابق زہنی صھت کا تعلق دماغ کی ساخت اور افعال سے ہے؟
Choose an answer
مذہبی
نفسیاتی
سماجی
عصبی
Previous
Skip
Next
Question # 36
ڈی ایس ایم چہارم (DSM iv) کے مطابق تناول کی خرابیوں کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 37
مشہور ماہر حیاتیات نے کہا کہ بنی نوع انسان کی نشوونما تمام عجائب میں سے سے بڑا عجوبہ ہے
Choose an answer
ہرلاک
کاکلن
رومن
ولیم
Previous
Skip
Next
Question # 38
رائے عامہ سے مراد ہے
Choose an answer
عوامی رائے
قومی رائے
مذہبی رائے
سیاسی رائے
Previous
Skip
Next
Question # 39
اسلام میں رہنمائی کا تصور آکر ختم ہوتا ہے
Choose an answer
علماء پر
اساتذہ
اہل علم پر
الف ب ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 40
سماجیت کا عمل کب ختم ہوتا ہے
Choose an answer
نوجوانی پر
بلوغت پر
بڑھاپے پر
موت پر
Previous
Skip
Next
Question # 41
پیدائش کے وقت عموماّ بچے کا قد ہوتا ہے
Choose an answer
43 سینٹی میٹر سے 53 سینٹی میٹر تک
45 سینٹی میٹر سے 55 سینٹی میٹر تک
55 سینٹی میٹر سے 65 سینٹی میٹر تک
40 سینٹی میٹر سے 53 سینٹی میٹر تک
Previous
Skip
Next
Question # 42
سماجیت میں فرد آمزش کا کون سا طریقہ استعمال کرتا ہے.
Choose an answer
عصبی طریقہ
وقوفی طریقہ
کرداری طریقہ
مشروطیت
Previous
Skip
Next
Question # 43
........... ایک زندگی بھر کا عمل ہے جس میں فرد میل مالپ اور سماجی تعلق کے زریعے اقدار اور تہذیب وتمدن سیکھتا ہے.
Choose an answer
سماجی نفسیات
عمرانیات
سماجیانہ
آموزش
Previous
Skip
Next
Question # 44
کس کا سرحی پیمانہ گیارہ نکاتی ہے
Choose an answer
آس گڈ
لیکرٹ
بوگارڈس
تھرسٹون
Previous
Skip
Next
Question # 45
عقلی کرداری مشاورت کی تکنیک کا بانی کون تھا؟
Choose an answer
واٹسن
کارل راجرز
البرٹ ایلس
تھارن ڈائیک
Previous
Skip
Next
Question # 46
تشویش کے پہلو ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 47
پرخوری کے مریض عام طور پر ایک دفعہ میں کیلوریز لے لیتے ہیں
Choose an answer
1500 سے 2000 تک
1500 سے 4000 تک
1500 سے 3000 تک
1500 سے 5000 تک
Previous
Skip
Next
Question # 48
بے تحاشا کھانا اور پھر ناموزں طریقے سے اس کی تلافی کرنا کون سا مرض ہے:
Choose an answer
کم خوری
پر خوری
binge eating
purging
Previous
Skip
Next
Question # 49
شخصی مرتکز مشاورت کے مقاصد کا تعلق فرد کے مسائل کے ساتھہ نہیں ہوتا بلکہ فرد کی ہوتا ہے
Choose an answer
ذات
صفات
عادات
خصوصیات
Previous
Skip
Next
Question # 50
کلاسیکی تحلیل نفسی کا بانی ہے
Choose an answer
سفگنڈ فرائڈ
واٹسن
نیوکومب
ورچک دکو پرٕ
Previous
Skip
Next
Question # 51
نش ےکےعادی افراد نشے کی کیفیت طاری کرنے کےلیے کیا کرتےہیں:
Choose an answer
ہمیشہنشے کی کیسان مقداراستعمال کرتے ہیں
رفتہ رفتہ نشے کی یکساں مقدار بڑھادیتے ہیں
رفتہ رفتہ نشے کی مقدار کم کردیتے ہیں
یہ تمام بیانات درست ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 52
آیک گرام پروٹین میں کتنے حرارے پائے جاتے ہیں؟
Choose an answer
4
6
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 53
نشوونما کے عمل کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
چار
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 54
اقدام قتل تشد کی کون سی قسم ہے:
Choose an answer
جنسی تشدد
جسمانی تشدد
جذباتی تشدد
زہنی تشدد
Previous
Skip
Next
Question # 55
ںشوونما کا انحصار ہوتا ہے:
Choose an answer
پختگی پر
ذہنی نشوونما پر
تعلیم پر
سماجی تربیت پر
Previous
Skip
Next
Question # 56
ذہنی صحت سےمراد فرد کی حالت کا نام ہے:
Choose an answer
مطابقت
نارمل
آموزشی
ادار کی
Previous
Skip
Next
Question # 57
تھر سٹون کا شرحی پیمانہ کتنے نکات پر مشتمل ہے؟
Choose an answer
آٹھ
نو
دس
گیارہ
Previous
Skip
Next
Question # 58
اعلٰی ثانوی سطح پر رہنمائی کے پروگرام کو لاگو کرنے کی نمایاں وجوہات ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 59
سماجیت کیلئے جوادارے اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں انہیں کہا جاتا ہے
Choose an answer
اکنامک ایجنسز
ویلفئیر ایجنسز
سوشل ایجنسز
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 60
فراءد کے تصورانا پر کس نظریہ کو استوار کیا گیا
Choose an answer
سماجی نمونہ کا نظریہ
وقوفی نموکا نظریہ
اخلاقی نمونہ کا نظریہ
جسمانی نمونہ کا نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 61
مخصوص بے جاخوف کے علاج کیلئے سب سے زیادہ موثر پایا گیا ہے
Choose an answer
عدم تحسیس
افکاروافعال کی بندش
نفسیاتی طریقہ علاج
یونانی طریقہ علاج
Previous
Skip
Next
Question # 62
طبی نکتہ نظر کا آغاز یونان میں تعلیمات سے ہوا
Choose an answer
سقراط کی
ارسطو کی
بقراط کی
افلاطون کی
Previous
Skip
Next
Question # 63
بچے کی غذائی عادات کو بنانے کا بگاڑنے کا سب سے زیادہ زمہ دار کون ہے؟
Choose an answer
دوست
رشتہ دار
ماں
بآپ
Previous
Skip
Next
Question # 64
بچہ اپنی پیدائش کے بعد اپنی بقاء کیلئے سماجی ماحول میں ڈھلنا شروع ہو جاتا ہے
Choose an answer
سماجیت کے تحت
مشروطیت کے تحت
تقویت کے تحت
ذاتی تجربات
Previous
Skip
Next
Question # 65
آزاد تلازم کا طریقہ کس نے استعمال کیا
Choose an answer
ایڈلر
فرائڈ
واٹسن
ایرکسن
Previous
Skip
Next
Question # 66
رہنمائی کی کون سی قسم انسانی وسائل کےتحفظ کی ضامن ہے:
Choose an answer
قانونی
سماجی
تعلیمی
پیشہ ورانہ
Previous
Skip
Next
Question # 67
ایک گرام چکنائی میں کتنے حرارے پآئے جاتے ہیں؟
Choose an answer
4
6
9
5
Previous
Skip
Next
Question # 68
تھرسٹون نے رویوں کی پیمائش کیلئے شرحی پیمانہ تیار کیا
Choose an answer
1930ء
1932ء
1931ء
1928ء
Previous
Skip
Next
Question # 69
پیاجے کی وقوفی نشوونما کی منازل و مدارج ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 70
عقلی کردار مشاورت کی تکنیک کا بانی کون تھا
Choose an answer
کارل راجرز
فرائڈ
البرٹ ایلس
تھارن ڈائیک
Previous
Skip
Next
Question # 71
کارل راجرز کی مشاورتی تکنیک بنیادی طور پر ایک طریقہ علاج ہے
Choose an answer
ہدایاتی
غیر ہدایاتی
مشاورتی
غیر مشاورتی
Previous
Skip
Next
Question # 72
سماجیت کا عمل کب سے ختم ہوتا ہے:
Choose an answer
نوجوانی پر
بلوغت پر
بڑھاپے میں
موت پر
Previous
Skip
Next
Question # 73
زبان کا استعمال نتیجہ ہے:
Choose an answer
آموزش کا
نشوونما
پختگی کا
ورزش کا
Previous
Skip
Next
Question # 74
دو ناپسند مقاصد کے مابین کچمکش کو کہا جاتا ہے؟
Choose an answer
حصول
گریز گریز
حصول گریز
کثیر حصول
Previous
Skip
Next
Question # 75
کلاسیکی تحلیل نفسی کا بانی ہے
Choose an answer
سگمنڈفرائڈ
واٹسن
نیوکومب
ورچل وکوپر
Previous
Skip
Next
Question # 76
Hydro-phobia کا مطلب ہے.
Choose an answer
اونچی جگہوں کا خوف
کھلی جگہوں کا خوف
پانی کا خوف
تنگ جگہوںکا خوف
Previous
Skip
Next
Question # 77
تیرنے بائیسکل چلانے گیند پھینکنے یا کھیلنے جیسے انفرادی اعمال کہلاتے ہیں
Choose an answer
فائلو جینیٹک
بائیو جینیٹک
جینیٹک
فزیو جینیٹک
Previous
Skip
Next
Question # 78
انشقاق زہنی کےمریض میں واہمے کس حس سے متعلق ہوتے ہیں؟
Choose an answer
بصری
لمسی
سمعی
تمام حواس
Previous
Skip
Next
Question # 79
سماجی نفسیات پر سب سے پہلی کتاب ولیم میکڈوگل اور ای-اے-راس نے تحریر کی تھی
Choose an answer
1906ء میں
1907ء میں
1908ء میں
1909ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 80
غیر طبعی کردار غلط آموزش کا نتیجہ ہے کون قرار دیتا ہے
Choose an answer
تحلیل نفسی کے ماہرین
کرداری ماہرین
مسلمان مفکرین
تشکیلی مکتبہ فکر کے ماہرین
Previous
Skip
Next
Question # 81
غیر مشروط مثبت کا تصور کس ماہر نفیسات سے منسوب ہے
Choose an answer
فرائڈ
البرٹ ایلس
راجرز
فرینک پارسن
Previous
Skip
Next
Question # 82
فرائڈ کے خیال میں شخصیت لاذات اور فوق الاناحصوں پر مشتمل ہوتی ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 83
ہومز اور راہی کے سماجی مطابقت کے سکیل (SRRS) کے مطابق جیون ساتھی کی موت پر دباؤ کی شدت ہوتی ہے
Choose an answer
73%
65%
100%
53%
Previous
Skip
Next
Question # 84
اوھام اور خبط کس بیماری کی واضح علامات ہیں
Choose an answer
تشویشی امراض
شیزوفرینیا
بےجاخوف
ہسڑیا
Previous
Skip
Next
Question # 85
موکل مرتکز مشاورت کا بانی تھا.
Choose an answer
کارل راجر
فرائڈ
بنڈورا
ایلس
Previous
Skip
Next
Question # 86
ایرکسن نے نشوونما کے بحران بیان کئے ہیں
Choose an answer
آٹھہ
چھہ
چار
دس
Previous
Skip
Next
Question # 87
رویوں کی تشکیل کا آغاز ہوجاتا ہے
Choose an answer
پیدائش سے قبل
پیدائش کے فوراّ بعد
بچپن میں
بلوغت میں
Previous
Skip
Next
Question # 88
نفسیات کی وہ شاخ جو فرد کو اس کے مسائل سمجھنے اور حل کرنے میں مدد دیتی ہے کو ............. کہا جاتا ہے
Choose an answer
نشونماکی نفسیات
ماحولی نفسیات
عمومی نفسیات
رہنمائی و مشاورت کی نفسیات
Previous
Skip
Next
Question # 89
سماجیت کا عمل کب تک جاری رہتا ہے؟
Choose an answer
بلوغت
40 سال
بڑھاپا
موت
Previous
Skip
Next
Question # 90
تحلیل نفسی کے نظریہ کے مطابق غیر طبعی کردار کی ابتداکب ہوتی ہے؟
Choose an answer
بچپن میں
جوانی
سکول میں
بڑھاپے میں
Previous
Skip
Next
Question # 91
شدید اضطراری عارضہ کم سے کم دو دن اور زیادہ سے زیادہ صدمے کے بعد لاحق ہوجاتا ہے
Choose an answer
تین ہفتوں
چار ہفتوں
پانچ ہفتوں
چھہ ہفتوں
Previous
Skip
Next
Question # 92
اذان سن کر سرپر دوپٹہ اوڑھنا رویےکو کون سا جز ہے:
Choose an answer
کراداری
جذباتی
وقوفی
تاثری
Previous
Skip
Next
Question # 93
کون سے عوامل بالیدگی اور پختگی کو کنڑول کرتے ہیں
Choose an answer
ماحولی
کرداری
نفسیاتی
عضویاتی
Previous
Skip
Next
Question # 94
بالیدگی کے دوران کیسی تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں؟
Choose an answer
کیفیتی
کمیتی
سماجی
زہنی
Previous
Skip
Next
Question # 95
مکمل جگہوں کےخوف کو دور کرنے کا موثر طریقہ کون سا ہے؟
Choose an answer
باقاعدہ اعدام تحسیس
سائیکوڈرامہ
شاک تھراپی
زہنی تشدد
Previous
Skip
Next
Question # 96
بارہ سال اور اس سے اوپر کی عمر میں دور شروع ہوجاتا ہے
Choose an answer
رسمی عملی درجہ
ٹھوس عملی درجہ
قبل عملی درجہ
حسی حرکی درجہ
Previous
Skip
Next
Question # 97
رویوں کی پیمائش کا بہترین طریقہ کون سا ہے؟
Choose an answer
انڑویو
سوالنامہ
شرحی پیمانے
مشاہدہ
Previous
Skip
Next
Question # 98
فرد کی غذائی عادات پر کون سے عوامل اثرانداز ہوتے ہیں؟
Choose an answer
ًّ معاشی، سماجی، ماحولی عوامل
فرد کی عمر اور رویے
شخصی اقتدار اور پیشہ
الف اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 99
نشوونما سے کیا مراد ہے؟
Choose an answer
کمیتی تبدیلیاں
کیفیتی تبدیلیاں
زہنی تبدیلیاں
تمام قسم کی تبدیلیاں
Previous
Skip
Next
Question # 100
تمباکو نوشی کا سب سے اہم اور مفرد جزو ہے
Choose an answer
پروٹین
نکوٹین
افیون
الکوحل پوڈر
Previous
Skip
Next
Question # 101
بچوں کی پرورش میں والدین کا تربیتی انداز بہت اہم ہوتا ہے جس کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 102
معاشرتی استحکام کیلئے بہت ضروری ہوتا ہے
Choose an answer
انفرادی احترام
باہمی احترام
گروہی احترام
اجتماعی احترام
Previous
Skip
Next
Question # 103
شیزوفریینا کے مریض میں واہمے کس حس سے متعلق ہوتے ہیں
Choose an answer
بصری حس
سمعی حس
لمسی حس
تمام حواس سے
Previous
Skip
Next
Question # 104
زندگی کے واقعات جو کسی بھی فرد کو پیش آتے ہیں وہ ہوتے ہیں
Choose an answer
ایک جیسے
دو طرح کے
مختلف
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 105
راجرز کا یہ ایمان ہے کہ انسان فطری طور پر ہے
Choose an answer
مہذب
تعلیم یافتہ
غیر مہذب
نیک طبع
Previous
Skip
Next
Question # 106
لاذات کا تصور کس نے پیش کیا؟
Choose an answer
فرائڈ
ینگ
ایڈلر
واٹسن
Previous
Skip
Next
Question # 107
درج زیل میں سے بنیادی گروہ کونسا ہے
Choose an answer
سکول
مسجد
خاندان
ہم جولی
Previous
Skip
Next
Question # 108
بچوں کے اخلاقی موضوعات کے بارے میں سوچنے کے انداز کا انحصار ان کی وقوفی نشوونما کردار اور ہے
Choose an answer
تربیت پر
خدوخال پر
تعلیمی ماحول پر
اخلاق پر
Previous
Skip
Next
Question # 109
البرٹ ایلس کی عقلی کرداری مشاورت کی تکنیک میں تکنیکیں استعمال کی جاتی ہیں
Choose an answer
دو
چار
تین
آٹھہ
Previous
Skip
Next
Question # 110
خواتین کا میں کس مرض کا تعلق صفائی ستھرائی سے ہے
Choose an answer
فوبیا
تسلط امیز اجباری افعال
ہرسانی
تشویش
Previous
Skip
Next
Question # 111
پاکستان میں ناخواندگی کا تناسب زیادہ ہے
Choose an answer
صحت کی نسبت
خواندگی کی نسبت
سہولیات کی نسبت
شرح روز گار کی نسبت
Previous
Skip
Next
Question # 112
ہر سطح پر عمر کی پختگی کے نتیجے میں بچے کی صلاحتیں ہوتی رہتی ہیں
Choose an answer
کم و زیادہ
تغیر پذیر
غیر تغیر پذیر
منظم و متوازن
Previous
Skip
Next
Question # 113
جسمانی دباؤ کا فوری نتیجہ ٹکراؤ یا صورت میں سامنے آتا ہے
Choose an answer
فرار
فراموشی
فکر
فراغت
Previous
Skip
Next
Question # 114
جب دو ناپسندیدہ مقاصد میں سے کسی ایک ناپسندیدہ مقصد کو اختیار کرنا پڑے تو اس وقت پیدا ہوتی ہے
Choose an answer
گریز گریز کشمکش
حصول گریز کشمکش
حصول حصول کشمکش
خبیت
Previous
Skip
Next
Question # 115
سماج دشمن کردار کیا مراد ہے
Choose an answer
اعلی کردار
مجرمانہ کردار
وراثتی کرادر
سیاسی کرادار
Previous
Skip
Next
Question # 116
ماہرین جرمیات کے نزدیک سماج دشمن کردار کے ظہور میں کوئی ایک کام نہیں کرتا
Choose an answer
فرد
عمل
نظریہ
خیال
Previous
Skip
Next
Question # 117
انسانی تاریخ میں اساطیری نکتہ نظر صدیوں تک حوالے سے قائم رہا
Choose an answer
جسمانی صحت
ذہنی صحت
روحانی صحت
معاشرتی کردار
Previous
Skip
Next
Question # 118
علاج بذریعہ کس نے متعارف کرویا؟
Choose an answer
الغزائی
اشرف علی تھانوی
الکندی
ینگ
Previous
Skip
Next
Question # 119
وہ افراد جو دنیاوی اشیاء کی محبت میں مبتلا ہوجاتے ہیں وہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے کیونکہ وہ دور ہوجاتے ہیں
Choose an answer
اپنے خدا سے
اپنے مقصد سے
اپنی روایات سے
الف ب ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 120
حیاتیاتی اور نفسیاتی ماہر جین پیاجے کا تعلق تھا
Choose an answer
سویٹزر لینڈ
امریکہ
جرمنی
آئرلینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 121
بچے کا دوسرے لوگوں کے ساتھہ جان پہچان اور میل میلاپ کی نمو کا مکمل ہونا کہلاتا ہے
Choose an answer
وقوفی نشوونما
جسمانی نمو
سماجی نمو
بالیدگی
Previous
Skip
Next
Question # 122
رہنمائی کے عمل میں کن کے درمیان باہمی تعلقات کو خصوصی حیثیت حاصل ہے
Choose an answer
رہنما اور موکل
رہنما اور مشار
رہنما اور افراد
رہنما اور مشیر
Previous
Skip
Next
Question # 123
تعصب سے کیامراد ہے:
Choose an answer
غصہ
سماجیت
پہلے سے قائم شدہ رویہ
جوش و جذبہ
Previous
Skip
Next
Question # 124
نشوونما کی نفسیات زندگی کے کن ادوارکا مطالعہ کرتی ہے؟
Choose an answer
بچپن
جوانی
نوبلوغت
تمام ادوار
Previous
Skip
Next
Question # 125
ڈائی لپرئیکاکس پرانا نام ہے
Choose an answer
ہسڑیا کا
انشقاق زہنی کا
خبط عظمت کا
اختلال زہنی کا
Previous
Skip
Next
Question # 126
وقوفی نموکارسمی عملی درجہ کونسی عمر سے شروع ہوتا ہے
Choose an answer
پیدائش
2 سال
7 سال
12سال
Previous
Skip
Next
Question # 127
مشہور مسلم مفکر ابو حامد محمد الغزالی خراساں کے قبصہ ..............میں پیدا ہوئے
Choose an answer
اُر
رے
طوس
اُچ
Previous
Skip
Next
Question # 128
کوہلبرگ نے اخلاقی استدلال کیلئے چھہ مدارج کو سطحوں میں تقسیم کیا ہے
Choose an answer
تین
چار
پانچ
چھہ
Previous
Skip
Next
Question # 129
نشوونما کی نفسیات کا عمل کب سے شروع ہوتا ہے؟
Choose an answer
یوغہ بننے سے
پیدائش کے بعدسے
طفولیت کے دور سے
بلوغت کے دور سے
Previous
Skip
Next
Question # 130
کوہلبرگ کے اخلاقی نمونےکے نظریے کے مطابق اخلاقی نشونما کے کتنے مدارج ہیں:
Choose an answer
دو
چھے
چار
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 131
سماجت کے عمل کی ابتدا کب سے ہوتی ہے.
Choose an answer
قبل از پیدائش
پیدائش کے بعد سے
بلوغت سے
جوانی سے
Previous
Skip
Next
Question # 132
بعداز صدماتی دباؤ کے عارضہ کے علاج کیلئے موثر طریقہ علاج ہے
Choose an answer
گروہی طریقہ علاج
کراہتی طریقہ علاج
کرداری طریقہ علاج
موکل مرتکز طریقہ علاج
Previous
Skip
Next
Question # 133
موکل جب آگاہی فراہم کرتے کرتے گفتگو کے دوران اچانک رک جائے تو تحلیل نفسی کی زبان میں اسے کہتے ہیں
Choose an answer
رکاوٹ
منقطع
مزاحمت
رابطہ
Previous
Skip
Next
Question # 134
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں علم کا شہر اور اس کا دروازہ ہیں
Choose an answer
حضرت علی
حضرت عثمان
حضرت ابوبکر صدیق
حضرت عمر
Previous
Skip
Next
Question # 135
کون ساے نکتہ نظر کے مطابق زہنی صحت کا تعلق دماغ کی ساخت اور افعال سے ہے:
Choose an answer
مذہبی
نفسیاتی نکتہ نظر
عصبی نکتہ نظر
سماجی نقطہ نظر
Previous
Skip
Next
Question # 136
کس طریقہ علاج میں معالج کا کردار ثانوی ہوتا ہے:
Choose an answer
تحلیل نفسی
موکل مرتکز طریقہ علاج
عقلی کرادری مشاورت
رہنمائی اور مشاورت
Previous
Skip
Next
Question # 137
تھر سون کا شرحی پیمانہ کتنے درجات پر مشتمل تھا:
Choose an answer
پانچ
سات
نو
گیارہ
Previous
Skip
Next
Question # 138
انا کون سے اصول کے تحت کام کرتی ہے؟
Choose an answer
لذت
حقیقت
اخلاقی
سماجی
Previous
Skip
Next
Question # 139
تشدد کی بنیادی طور پر اقسام ہیں
Choose an answer
دو
تین
پانچ
آٹھہ
Previous
Skip
Next
Question # 140
افراد کی شخصیت انفرادی اختلافات کی وجہ سے بیرونی دباؤ اور ماحولی شرائط کو انداز میں قبول کرتی ہے
Choose an answer
انفرادی
اجتماعی
گروہی
انفرادی و اجتماعی
Previous
Skip
Next
Question # 141
موکل مرتکز طریقہ مشاورت کس نے پیش کیا؟
Choose an answer
فرائڈ
راجرز
سکز
لازارس
Previous
Skip
Next
Question # 142
عقلی کرداری مشاورت کی تکنیک کس نے پیش کی؟
Choose an answer
فرائڈ
ایڈلر
کارل راجر
البرٹ ایلس
Previous
Skip
Next
Question # 143
جنسی ہرانسانی کا سب سے زیادہ شکار کون ہوتے ہیں؟
Choose an answer
مریض
مجرم
عورتیں اور نچے
ابنارمل
Previous
Skip
Next
Question # 144
ABC ماڈل کا استعمال کس طریقہ مشاورت میں کیا گیا ہے؟
Choose an answer
تحلیل نفسی
مؤکل مرتکز طریقہ
عقلی کرداری طریقہ
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 145
کونسے طریقہ مشاورت میں خوابون کا ٹجزیہ کیا جاتا ہے؟
Choose an answer
سائکو ڈرامہ
موکل مرتکز
تحلیل نفسی
عقلی کرداری مشاورت
Previous
Skip
Next
Question # 146
فرد سماجیت کا سفر کب تک طے کرتا ہے؟
Choose an answer
بچپن تک
نوجوانی تک
تمام عمر
بلوغت تک
Previous
Skip
Next
Question # 147
راجرز کی مشاورتی تکنیک میں جذباتی رکاوٹیں دور کرکے حاصل کیا جاتا ہے
Choose an answer
نیا ماحول
نیا طریقہ
نیا تجربہ
نیا عمل
Previous
Skip
Next
Question # 148
ایرکسن نے اپنے نظریے میں نشوونما کے کتنے بحران بیان کیے ہیں؟
Choose an answer
چار
چھے
آٹھ
دس
Previous
Skip
Next
Question # 149
دباؤ کو پیدا کرنے میں اہم ترین وجہ ہے
Choose an answer
ذندگی مشکلات
ذندگی کی آسائسیش
زندگی کی تبدیلیاں
زندگی میں ٹھراؤ
Previous
Skip
Next
Question # 150
دہ پسندیدہ کاموں میں سے ایک کا انتخاب کہلاتا ہے:
Choose an answer
حصول گریزی تصادم
دوہراحصول تصادم
کثیر حصول گریزی کا تصادم
دوہرگریزی تصادم
Previous
Skip
Next
Question # 151
قابل فہم گفتگو کیلئے ضروری ہے کہ زبان کے عضلات میں موزوں حد تک ہو
Choose an answer
تیزی
روانگی
مضبوطی
لچک
Previous
Skip
Next
Question # 152
نکوٹین سب سے بڑا اور اہم جزو ہے
Choose an answer
سگریٹ کا
ہیروین کا
بھنگ کا
چرس کا
Previous
Skip
Next
Question # 153
رہنمائی کا اصول کون سا ہے؟
Choose an answer
قیادت
رائے
پروپیگنڈا
باہمی عزت واحترام
Previous
Skip
Next
Question # 154
فوق الانا بچوں میں والدین کے ہوتی ہے
Choose an answer
سماجی ارشادات کی بدولت
اخلاقی ارشادات کی بدولت
معاشرتی ارشادات کی دولت
تہذیبی ارشادات کی بدولت
Previous
Skip
Next
Question # 155
جب کشمکش طوالت اختیار کر جائے تو فرد شکار ہو جاتا ہے
Choose an answer
دباؤ
نفسیاتی بیماری
ذہنی بیماری
خبیت
Previous
Skip
Next
Question # 156
اپنے اخلاقی نمو کے نظریہ میں لوگوں کے انصاف پر مبنی اخلاقی طرز فکر پر توجہ دیتا ہے
Choose an answer
ایرکسن
کوہلبرگ
واٹسن
فرائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 157
سمعی حس پیدائش کے وقت ہو جاتی ہے:
Choose an answer
مکمل
نا مکمل
مضبوط
کمزور
Previous
Skip
Next
Question # 158
پیاجے کے مطابق قبل عملی درجہ کب شروع ہوتا ہے
Choose an answer
دو سے سات سال
اٹھارہ سال بعد
پیدائش سے گیارہ سال
سات سے گیارہ سال
Previous
Skip
Next
Question # 159
پیدائش سے دو سال تک کی عمر کے دور میں بچے تفکر کی نسبت دنیا کے بارے میں علم حاصل کرتے ہیں
Choose an answer
حسی کردار کے ذریعے
حرکی کردار کے ذریعے
رسمی عمل کے ذریعے
الف اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 160
بلاہتی شیز فرینیا کا مرض عام طور پر زیادہ ہوتا ہے
Choose an answer
بچوں میں
بوڑھوں میں
عورتوں میں
جوانوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 161
فرد کی مشکلات و مسائل کی بڑی وجہ ہی متعین کردہ مقاصد سے ہے
Choose an answer
انحراف اور دوری
انحراف اور منہ موڑنا
بدل جانا
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 162
کھلی جگہوں کے خوف کا بہتریں علاج کونسا ہے
Choose an answer
ورزش
اچھی غذا
اعدام تحسیس
دودھ
Previous
Skip
Next
Question # 163
انشقاق زہنی کا علاج کیا جاتا ہے
Choose an answer
نفسیاتی طریقہ علاج سے
ادویات سے
تعویذات سے
جڑی بوٹیوں سے
Previous
Skip
Next
Question # 164
بچہ ہم جو لیوں کی موجودگی میں بڑھتا ہے
Choose an answer
ذہنی پختگی کی طرف
جسمانی پختگی کر طرف
تعلیمی پختگی کی طرف
سماجی پختگی کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 165
کرہ ارض پر ایسی ذی حیات جو اپنے ماحول کے ساتھہ مطابقت اختیار کر لیتی ہے وہ قائم رکھتی ہے اپنی
Choose an answer
نسل
ارتقاء
بقاء
ا،ب،دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 166
فرائڈ کے خیال میں شخصیت لاذات اور فوق الاناحصوں پر مشتمل ہوتی ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 167
بعض ماہرین نے سماجی نفسیات کو سائنسی مطالعہ کا نام دیا ہے
Choose an answer
کرداروں
رویوں
سماج
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 168
کس ماہر نفسات نے نفساتی اور سماجی نموکا نظریہ دیا:
Choose an answer
پیاجے
کوہلبرگ
ایرکس
واٹس
Previous
Skip
Next
Question # 169
فرد کی کارکردگی صحت مندی اور طویل العمری کا راز کس میں پوشیدہ ہے؟
Choose an answer
اچھی غذائی عادات
ہوا اور پانی پر
چکنائی اور شکر پر
ماحول پر
Previous
Skip
Next
Question # 170
جو فرد نشہ آور اشیاء کا عادی ہوجاتا ہے تو نشے کی عدم دستیابی کی وجہ سے اس کے اندر کیفیت پیدا ہونے لگتی ہے
Choose an answer
ہیجانی
اجباری
اضطرابی
اضطراری
Previous
Skip
Next
Question # 171
حیائے علوم اور کیمائے سعادت کس کی مشہور تصانیف ہیں
Choose an answer
امام غزالی
ابن سینا
ابن خلدون
اشرف علی تھانوی
Previous
Skip
Next
Question # 172
کرداریت کا بانی ہے:
Choose an answer
سکنر
پیولو
واٹسن
فرائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 173
صحت (Health) کا لفظ ماخوذ ہے
Choose an answer
عربی زبان
عبرانی زبان
لاطینی زبان
یونانی زبان
Previous
Skip
Next
Question # 174
ایک ایسا شخص جو سماج کے قوانین کےخلاف ورزی جھوٹ بولنے اور قانون شکنی کا علاج کہلاتا ہے.
Choose an answer
Sociopath
Psychopath
Criminal
Abnormal
Previous
Skip
Next
Question # 175
کسی معیار کی رو سے فرد میں زہنی مرض کی علامات نہ پائی جائیں تو وہ زہنی طور پر صحت مند ہوگا؟
Choose an answer
طبی معیار
نفساتی معیار
معاشرتی معیار
اسلامی معیار
Previous
Skip
Next
Question # 176
دماغ کی سب سے پہلی چیر پھاڑ الکیمون(Alcmaeon)نے کی تھی
Choose an answer
پانچویں صدی عیسوی میں
چھٹی صدی عیسوی میں
ساتویں صدی عیسوی میں
آٹھویں صدی عیسوی میں
Previous
Skip
Next
Question # 177
فکری یا وقوفی پہلو کے تحت افراد یا اشیا کے بارے میں کیا جاتا ہے
Choose an answer
ادراک
فہم
فیصلہ
مقابلہ
Previous
Skip
Next
Question # 178
بوگارڈس کا شرحی پیمانہ کتنے درجوں پر مشتمل ہے:
Choose an answer
5
7
9
11
Previous
Skip
Next
Question # 179
پاکستانی نفسیات دانوں کی تنظیم (پی پی اے)کا نواں بین الاقوامی اجلاس منعقد ہوا
Choose an answer
1990ء میں
1992ء میں
1994ء میں
1996ء میں
Previous
Skip
Next
Question # 180
کونسا جزرویے کی بنیاد اجزاء میں شامل نہیں ہے؟
Choose an answer
اعتقاد
مقاصد
احساسات
کرداری پہلو
Previous
Skip
Next
Question # 181
جنسی ہرسانی کا شکار زیادہ کون لوگ ہوتے ہیں
Choose an answer
عوریتں ا ور مرد
مرد اور بچے
عورتیں اور بچے
یہ سب
Previous
Skip
Next
Question # 182
بچے لوگوں جگہوں اور اشیاء کا علامتی الفاظ کے ذریعے اظہار کرنا شروع کر دیتے ہیں
Choose an answer
ایک سے پانچ سال کی عمر میں
دو سے سات سال کی عمر میں
دو سے دس سال کی عمر میں
ایک سے سات سال کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 183
بسیار خوری کا مرض لاحق ہوتا ہے
Choose an answer
بچپن میں
بلوغت میں
نوجوانی میں
بڑھاپے میں
Previous
Skip
Next
Question # 184
کھلی جگہوں کے خوف کو دور کرنے کا موثر طریقہ کون سا ہے؟
Choose an answer
سائیکوڈرامہ
باقاعدہ اعدام تحسیس
دوائیں
شاک تھراپی
Previous
Skip
Next
Question # 185
تعصب کو مثبت انداز میں پیش کیا
Choose an answer
ابن خلدون
افلاطون
ارسطو
سقراط
Previous
Skip
Next
Question # 186
لازات کا تصور کس نے پیش کیا
Choose an answer
کارل راجرز
واٹسن
فرائڈ
تھارن ڈائیک
Previous
Skip
Next
Question # 187
وزن کو متوازن رکھنے کے لیے کس غذائی جز کا وافر استعمال کرنا چاہیے؟
Choose an answer
شکر
گوشت
سبزی اور پھل
وٹامنز
Previous
Skip
Next
Question # 188
پیدائش کے وقت سے لے کر دس بارہ ہفتے تک کا عرصہ کہلاتا ہے
Choose an answer
عہد شیر خوارگی
عہد طفولیت
عہد بلوغت
عہد شباب
Previous
Skip
Next
Question # 189
شخصیت کے کس نظام کا تعلق اخلاقیات سے ہے
Choose an answer
لازات
انا
ضمیر
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 190
انا کو عام طور پر شخصیت کا کہا جاتا ہے
Choose an answer
ناظم
سربراہ
حصہ
وجود
Previous
Skip
Next
Question # 191
چونکہ ہر فرد دوسروں سے مختلف ہوتا ہے لہذا اس کے دوسروں سے مختلف ہوتے ہیں
Choose an answer
حالات
مسائل
واقعات
تجربات
Previous
Skip
Next
Question # 192
مریض کے دماغ میں لگاتار اور ناقابل ضبظ خیالات آتے ہیں اسے کہا جاتا ہے
Choose an answer
خبط
جبر
خوف
تشویش
Previous
Skip
Next
Question # 193
ایرکسن نے نشوونما کے کتنے بحرانوں کا ذکر کیا ہے
Choose an answer
چار
آٹھ
تین
دو
Previous
Skip
Next
Question # 194
شکل کے بصری ادراک کی قابلیت ہوتی ہے
Choose an answer
خداداد
پیدائشی
عملی
الف اور ج
Previous
Skip
Next
Question # 195
خواہشات کی تسکین کے لیے اڈکس اصول کی پیروی کرتی ہے:
Choose an answer
خارجی اصولی
اصول حقیقت
اصول لذت
معاشرتی اصول
Previous
Skip
Next
Question # 196
اناکس اصول کے تحت کام کرتی ہے:
Choose an answer
اصول لذت پسندی
اصول حقیقت پسندی
اصول مثالیت پسندی
اصول عام
Previous
Skip
Next
Question # 197
نشونما نفسیات کا دائرہ عمل کب سے شروع ہوتا ہے:
Choose an answer
یوغہ بننے سے
پیدائش کے بعد
طولیت کے دور سے
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 198
کن افراد کو معمول سے زیادہ حراروں والی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے؟
Choose an answer
صحت مند بالع افراد
حاملہ خاتون
بزرگ
سب کے سب
Previous
Skip
Next
Question # 199
لوگوں کونسل آگے بڑھانے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے یعنی وہ نئی نسل پیدا کرنا اور ان کی رہنمائی کرنا چاہتے ہیں تقریباّ
Choose an answer
بیس سال کی عمر میں
تیس سال کی عمر میں
چالیس سال کی عمر میں
پچاس سال کی عمر میں
Previous
Skip
Next
Question # 200
تعصب دور کرنے کی سب سے موثر تدبیر کون سی ہے:
Choose an answer
تعلیم
مبازرت
تحفظ
رابطہ وتعاون
Previous
Skip
Next
Question # 201
اچھی صحت فرد کی ہویا گروہ کی اثر انداز ہوتی ہے
Choose an answer
فرد کے کردار
خاندان
ملک
معاشرے
Previous
Skip
Next
Question # 202
شیزفرینیا کی اہم علامات کن سی ہیں؟
Choose an answer
خوف
جارحیت
واھمہ
خودکشی
Previous
Skip
Next
Question # 203
تحلیل نفسی تکنیک کی بنیاد نشوونما کے اددار پر رکھی جاتی ہے
Choose an answer
ذہنی و جنسی
ذہنی و جسمانی
ذہنی و ماحولی
جسمانی و معاشرتی
Previous
Skip
Next
Question # 204
تعصب سے کس چیز میں اضافہ ہوتا ہے.
Choose an answer
خیبت میں
اخوت میں
ًمیانہ روی میں
معقول سوچ میں
Previous
Skip
Next
Question # 205
طبی نکتہ کی رو سے بیماریوں کی تشخیص اور علاج کیا جاتا ہے
Choose an answer
عضویاتی بنیادوں پر
عضلاتی بنیادوں پر
کرداری بنیادوں پر
ذہنی سطحی بنیادوں پر
Previous
Skip
Next
Question # 206
جارحانہ جبلت ابتداسے ہی بچے میں موجود ہوتی ہے یہ خیال ہے
Choose an answer
سٹور
لارنز
ڈولرڈ
سگمنڈفرائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 207
تحلیل نفسی کا بانی کون تھا؟
Choose an answer
ارسطو
سگمنڈ فرائد
بارنی
ایڈلر
Previous
Skip
Next
Question # 208
راہنمائی کی کونسی قسم انسانی وسائل کےتحفظ کی ضامن ہے؟
Choose an answer
سماجی تعلیمی
قانونی
پیشہ ورانہ
قانونی
Previous
Skip
Next
Question # 209
رہنمائی ایک عمل ہے
Choose an answer
وقوفی
آموزشی
ادراکی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 210
فرد کا کردار دوسرے افراد کے ساتھہ ظہور میں آتا ہے
Choose an answer
تعلق کی وجہ
تعامل کی وجہ
نفرت کی وجہ
باہمی ہم آہنگی کی وجہ
Previous
Skip
Next
Question # 211
جب فرد دو پسندیدہ مقاصد حاصل کرنا چاہےلیکن ایسا نہ کرسکے تو تصادم کی اس صورت کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
گریز گریز تصادم
حصول گریز تصادم
حصول حصول تصادم
کثیر الحصول گریزتصادم
Previous
Skip
Next
Question # 212
عقلی کرداری مشاورت کی (REBT) تکنیک ایجاد ہے
Choose an answer
البرٹ ایلس
واٹسن
ماؤلٹسبائی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 213
سماجی تربیت کی اولین درسگاہ ہوتی ہے
Choose an answer
بچے کا کردار
ماں کی گود
بہن بھائیوں کا ساتھہ
اچھے استاد کا ساتھہ
Previous
Skip
Next
Question # 214
کس معیار کی روح سے اکثیریت کا کردار نارمل ہوتا ہے:
Choose an answer
طبی معیار
سماجی معیار
اسلامی معیار
شماریاتی معیار
Previous
Skip
Next
Question # 215
انسان کی ناخوشی داخلی واقعات اور محسوسات کا نتیجہ ہوتی ہے اس امر پر زور دیا ہے
Choose an answer
واٹسن
شرٹز
کارل راجر
ایلس
Previous
Skip
Next
Question # 216
پھلوں اور سبزیوں میں کون سے بنیادی غذائی اجزاء پاہے جاتے ہیں؟
Choose an answer
پانی
قدرتی شکر
پروٹین
سب کچھ
Previous
Skip
Next
Question # 217
نموئی نفسیات کو کہا جاتا ہے
Choose an answer
بچوں کی نشوونما
بڑوں کی نشوونما
ماحول کی نشوونما
ذہانتی نشوونما
Previous
Skip
Next
Question # 218
اکثر مشار کے ان رویوں اور جذبات کا تعلق ان کے ماضی خاص طور پر دور کے ساتھہ ہوتا ہے
Choose an answer
بچپن
جوانی
بلوغت
شیرخوارگی
Previous
Skip
Next
Question # 219
ماحول مطابقت پذیری کے نفسیاتی عمل سے تعلق رکھتے ہیں
Choose an answer
قول و فعل
وقوف و ذہانت
مشروطیت
عمل آموزش
Previous
Skip
Next
Question # 220
دباؤ کی صورت میں حیاتیاتی ردعمل کی جو صورت بنتی ہے اس میں غدہ نخامیہ سے رطوبت خارج ہوتی ہے
Choose an answer
کارٹی سول
تھائراکسن
کارٹی کوٹرافک
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 221
بنیادی یا ابتدائی گروہ کہا جاتا ہے
Choose an answer
خاندان
تعلیمی اداروں
تہذیب و تمدن
قانونی اداروں
Previous
Skip
Next
Question # 222
کوہلبرگ کے اخلاقی نظرئیے میںکتنی منازل کا زکر کیا گیا ہے؟
Choose an answer
تین
چھے
دو
سات
Previous
Skip
Next
Question # 223
البرٹ ایلس کی عقلی کرداری مشاورت کی تکنیک(RET) مبنی ہے
Choose an answer
مشاورتی نظریہ
عقلی نظریہ
وقوفی نظریہ
اضافی نظریہ
Previous
Skip
Next
Question # 224
رہنمائی کے اصل مصادرہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 225
سماجیت اور سماجی مسائل پر سب سے پہلے گفتگو کی تھی
Choose an answer
ولیم میکڈوگل نے
واٹسن نے
جونزوجیرالڈنے
ریون وروبن نے
Previous
Skip
Next
Question # 226
بے جا خوف کس قسم کا عارضہ ہے.
Choose an answer
شیزائڈ
شیزوفرینیا
تشویش
شیدید اضطراری
Previous
Skip
Next
Question # 227
ایرکسن نے نشوونما کے دوران کتنے بحرانون کا زکر کیا ہے:
Choose an answer
سات
آٹھ
دس
تین
Previous
Skip
Next
Question # 228
رویوںکے کتنےعناصرہوتے ہیں؟
Choose an answer
2
3
8
12
Previous
Skip
Next
Question # 229
بوگاڑس کے رویوں کی پیمائش کا سکیل مشتمل ہے:
Choose an answer
دس عوامل
آٹھ عوامل پر
چھ عوامل
سات عوامل پر
Previous
Skip
Next
Question # 230
نفسیاتی عارضون کا کتابچہ جس میں نفسیاتی امراضکی اقسام درج ہیں کہلاتا ہے
Choose an answer
DMS
SMD
DSM
MDS
Previous
Skip
Next
Question # 231
بچوں میں خود اظہاری اور خود انضباطی کو اہمیت دیتے ہیں
Choose an answer
آمریت پسند والدین
غیر مزاحمتی والدین
مزاحمتی والدین
تعلیم یافتہ والدین
Previous
Skip
Next
Question # 232
آزاد تلازم کا طریقہ کس نے متعارف کرایا؟
Choose an answer
ایڈلر
و اٹسن
فرائد
پیاجے
Previous
Skip
Next
Question # 233
کس مشاورت کا مقصد عرفان ذات پیدا کرنا ہے
Choose an answer
شخض مرتکز طریقہ علاج
کرداری طریقہ علاج
تحلیل نفسی
عقلی کرداری
Previous
Skip
Next
Question # 234
رہنمائی کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ نوجوانوں کو آوارگی اور جرائم پسندی سے بچایا جائے یہ خیال تھا
Choose an answer
فرینک پارسنز کا
جونز کا
میکلین اور ہیلن کا
شرٹزرکا
Previous
Skip
Next
Question # 235
علاج کے دوران مشیر اور مشار کے مابین ایک تعلق پیدا ہوتا ہے
Choose an answer
خوشگوار
پیچیدہ
مشکل
مضبوط
Previous
Skip
Next
Question # 236
نشوونما کی نفسیات زندگی کے کن ادور کا مطالعہ کرتی ہے:
Choose an answer
بچپن
بڑھاپا
نو بلوغت
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 237
پانچ نکاتی پیمانہ کس نے متعارف کراویا؟
Choose an answer
بوگارڈس
آس گڈ
لیکرٹ
تھرسٹون
Previous
Skip
Next
Question # 238
گہرائی کا ادراک کہ کہلاتا ہے:
Choose an answer
دو جہتی ادراک
سہ جہتی ادراک
یک جہتی ادراک
شش جہتی ادراک
Previous
Skip
Next
Question # 239
ملت اسلامیہ آج جن مذہبی رہنماؤں کی قیادت میں چل رہی ہے ان میں سے بہت مشہور ہستیوں کی تعداد ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 240
تمام نشہ آور ادویات انسان کے متاثر کرتی ہیں
Choose an answer
نظام عصبی
نظام انہضام
نظام تنفس
نظام دوران خون
Previous
Skip
Next
Question # 241
اسلام کے مطابق انسانی شخصیت مشتمل ہے جہتوں پر
Choose an answer
تین
چار
دو
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 242
یوں تو تمباکو نوشی کی کئی صورتیں ہیں لیکن ان میں سب سے عام ہے
Choose an answer
سگریٹ نوشی
سگارنوشی
پائپ نوشی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 243
اعلٰی ثانوی سطح تک تعلیمی رہنمائی کی ضرورت کے پیش نظر اسے درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 244
رویوںکی پیمائش کا بہترین طریقہ کون سا ہے:
Choose an answer
انڑویو
شرحی پیمانے
نفساتی طریقہ علاج
مشاورت
Previous
Skip
Next
Question # 245
تحلیل نفسی کے نظریہ کےمطابق غیر طبعی کردار کی ابتدائی کب ہوتی ہے
Choose an answer
بچپن میں
جوانی میں
سکول میں
بڑھاپے
Previous
Skip
Next
Question # 246
ایرکسن نے اپنے نظریہ کی بنیاد رکھی:
Choose an answer
فرائڈ کے نظریہ پر
پیاجے کے نظریے پر
ایلس ہربڑٹ کے نظریہ پر
بنڈورا کے نظریہ پر
Previous
Skip
Next
Question # 247
WHO مخفف ہے
Choose an answer
بین الاقوامی تنظیم صحت
بین الاقوامی ادارہ صحت
بین الاقوامی تحفظ صحت
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 248
دوسرے لوگوں کسے ساتھ میل میلاپ اور جان پہچان سے کیا مراد ہے؟
Choose an answer
پختگی
جسمانی نشوونما
سماجی نشوونما
بالیدگی
Previous
Skip
Next
Question # 249
یک تخمی جڑواں بہن بھائیوں میں یہ عارضہ بہت زیادہ عام ہے
Choose an answer
شدید اضطراری عارضہ
بعداز سانحاتی عارضہ
عمومی تشویش کا عارضہ
اضطراری عارضہ
Previous
Skip
Next
Question # 250
پیاجے کا تعلق کس جگہ سے تھا
Choose an answer
امریکہ
فرانس
جاپان
سوئٹزرلینڈ
Previous
Skip
Next
Question # 251
کونسا زریعہ برقی ابلاغ کا حصہ نہیں؟
Choose an answer
فلم
وی-سی-آر
ریڈیو
اخبار
Previous
Skip
Next
Question # 252
انسانی جسم میں تبدیلی کا عمل مکمل ہونے پر رک جائے تو اسے کیا کہتے ہیں:
Choose an answer
بالیدگی
نشونما
پختگی
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 253
تشدد کی بینیادی طور پر قسمیں ہیں
Choose an answer
آلاتی تشدد
شخصی تشدد
علامتی تشدد
الف، ب،ج
Previous
Skip
Next
Question # 254
جدید نظریات تعصب کو اکتسابی یا کہتے ہیں
Choose an answer
تجرباتی
آموزشی
واقعاتی
خیالاتی
Previous
Skip
Next
Question # 255
نموئی نفسیات زندگی کے کن ادور کا مطالعہ کرتی ہے؟
Choose an answer
بچپن کا
جوانی کا
بڑھاپے کا
ان تمام کا
Previous
Skip
Next
Question # 256
درجہ حرارت کی حس بچے میں موجود ہوتی ہے
Choose an answer
پیدائش سے قبل
پیدائش کے بعد
شیر خوارگی کے دور میں
لڑکپن کے دور میں
Previous
Skip
Next
Question # 257
فرد کی زندگی کے معیار کو بلند کرتے ہیں صحت اور
Choose an answer
مطابقت
تندرستی
نظریات
عملی اقدامات
Previous
Skip
Next
Question # 258
باقاعدہ مذاہب کے آنے سے پہلے دیوی اور دیوتاؤں کی اساطیری روایات نے متاثر کئے رکھا انسانی فکر اور
Choose an answer
کردار
اخلاق
رویے
تہذیب
Previous
Skip
Next
Question # 259
انا کو عام طور پر شخصیت کا کہا جاتا ہے
Choose an answer
ناظم
سربراہ
حصہ
وجود
Previous
Skip
Next
Question # 260
سماجی نفسیات پر سب سے پہلی کتاب کس نے لکھی؟
Choose an answer
میکڈوگل
واٹسن
ولیم جمینز
میسلو
Previous
Skip
Next
Question # 261
نفسیات کی وہ شاخ جو فرد کو اس کے مسائل کو سمجھنے اور حل کرنے مٰن مدد دیتی اس کو ............ کہا جاتا ہے
Choose an answer
نشوونما کی نفسیات
ماحولی نفسیات
عمومی نفسیات
رہنمائی و مشاورت کی نفسیات
Previous
Skip
Next
Question # 262
پیاجے کا بیاں کردہ غیر مرکزیت کا تصور قوفی نشونمام کےکس درجے میں پایا جاتا ہے:
Choose an answer
ٹھوس عملی درجہ
باضابطہ عملی درجہ
قبل عملی درجہ
حسی حرکی درجہ
Previous
Skip
Next
Question # 263
کارل راجر کی مشاورتی کو کیا کہا جاتا ہے
Choose an answer
عقلی جذباتی تکنیک
تحلیل نفسی
غیر ہدایتی مشاورت
ہدایتی مشاورت
Previous
Skip
Next
Question # 264
کون سی کیفیتی تبدیلی ہے؟
Choose an answer
قد
وزن
زہانت
عضلات
Previous
Skip
Next
Question # 265
استقرار حمل سے لے کر موت تک جاری رہتا ہے
Choose an answer
بالیدگی کا عمل
نشوونما کا عمل
نمو کا عمل
آموزش کا عمل
Previous
Skip
Next
Question # 266
مسلمان مفکرین کے نزدیک انسانی شخصیت کی کتنی جہتیں ہیں
Choose an answer
چار
تین
دو
ایک
Previous
Skip
Next
Question # 267
رویے کا اجزاء........ ہوتے ہیں
Choose an answer
تین
دو
پانچ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 268
کس غذا میں ایسے تمام لازمی اور بینادی غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو فرد کی صحت کے لیے ضروری ہیں؟
Choose an answer
توانائی سے بھرپور غذا
سبزیوں پر مشتمل غذا
پھلوں پر مشتمل غذا
متوازن غذا
Previous
Skip
Next
Question # 269
مشاورت ایک عمل ہے
Choose an answer
تجزیاتی
ادراکی
احساساتی
وقوفی
Previous
Skip
Next
Question # 270
تعصب سے مراد ہے
Choose an answer
غصہ
سماجیت
پہلے سے کیا ہو فیصلہ
جذبہ
Previous
Skip
Next
Question # 271
ہمیں زندگی کے مختلف مقاصد حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے
Choose an answer
توجہ
ذہنی ہم آہنگی
تشویش
اضطراب
Previous
Skip
Next
Question # 272
فرد کے لیے پانی کی ضرؤرت کا تعین کس بات کو مدنظر رکھ کر کرنا چاہییے؟
Choose an answer
کام کی نوعیت
موسم کی شدت
قے اور اسہال
جسم سے خارج ہونے والی پانی کی مقدار پر
Previous
Skip
Next
Question # 273
مولانا اشرف تھانوی کے نزدیک انسان کی شخصیت کی کتنی جہیتیں ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
چھے
Previous
Skip
Next
Question # 274
ہم جولی گروہ میں سماجیت کا عمل بچے کے سکول جانے کی عمر سے شروع ہوجاتا ہے
Choose an answer
قبل ہی
بعد میں
ساتھہ
الف ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 275
تشدد کی بنیادی طور پر قسمیں ہیں.
Choose an answer
آلاتی تشدد
شخصی تشدد
علامتی تشدد
الف، ب ، ج
Previous
Skip
Next
Question # 276
گروہوں کو سماجی ماحول میں متاثر کرنا کیا کہلاتا ہے
Choose an answer
رہنمائی
مشاورت
قیادت
رویہ
Previous
Skip
Next
Question # 277
کم خوری کے مریض کون سے دفاعی تدابیر پر انحصار کرتےہیں.
Choose an answer
تردید حقیقت
ابطان
تاویل
ان میں سے کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 278
نارمل انسانی نشوونما کا ایک نظریہ پیش کیا جو انسان کی ساری زندگی پر محیط ہے
Choose an answer
فرائیڈ نے
ایرکسن نے
واٹسن نے
ولیم نے
Previous
Skip
Next
Question # 279
صحت کی نفسیات کا کن شعبوں سے کہراتعلق ہے
Choose an answer
سماجی نفسیات
بچوں کی نفسیات
معالجاتی نفسیات
تعلیمی نفسیات
Previous
Skip
Next
Question # 280
موکل جب آگاہی فراہم کرتے کرتے گفتگو کے دوران اچانک رک جائے تو تحلیل نفسی کی زبان میں اسے کہتے ہیں
Choose an answer
رکاوٹ
منقطع
مزاحمت
رابطہ
Previous
Skip
Next
Question # 281
سماجی نفسیات نفسیات کی وہ شاخ ہے جو فرد کا حوالے سے مطالعہ کرتی ہے
Choose an answer
سماجی ماحول
معاشرتی ماحول
معاشی موحول
اقتصادی ماحول
Previous
Skip
Next
Question # 282
ایک صحت مند شخص پر وقت تیار رہتا ہے پورا کرنے کے لیے
Choose an answer
سماجی تقاضے
ماحولی تقاضے
معاشی تقاضے
معاشرتی تقاضے
Previous
Skip
Next
Question # 283
تعصب دور کرنے کی سب سے موثر تدبیر کون سی ہے:
Choose an answer
تعلیم
مبازرت
تحفظ
رابطہ وتعاون
Previous
Skip
Next
Question # 284
فوق الانا بچوں میں والدین کی ہوتی ہے
Choose an answer
سماجی
اخلاقی
معاشرتی
تہذیبی
Previous
Skip
Next
Question # 285
رہنمائی کے اصول ہیں
Choose an answer
چار
تین
چھہ
سات
Previous
Skip
Next
Question # 286
محبت کرنے کا عمل بھی شناخت کی حد بندی کی کوشش میں شامل ہے
Choose an answer
ایرکسن کے مطابق
پیاجے کت مطابق
فرائیڈ کے مطابق
الزبتھہ ہر لاک کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 287
بچے حسی حرکی دور کی سب سے اہم تحصیل حاصل کرتے ہیں
Choose an answer
استقراراشیاء کا تصور
خود مرکزیت کا تصور
تجرید میں سوچنے کی صلاحیت
علامتی الفاظ کے ذریعے اظہار
Previous
Skip
Next
Back