Question # 1
میں نے قصہ باغ و بہار
Choose an answer
پڑھی ہے
پڑھا ہے
پڑھے ہیں
پڑھوں گا
Previous
Skip
Next
Question # 2
دو چیزوں میں مشترک صفت کے ادبی اظہار کیلئے اصطلاح ہوتی ہے
Choose an answer
تشبیہہ
استعارہ
تلمیح
کنایہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
درست جملے کا انتخاب کریں
Choose an answer
اس کی طوطی بولتی ہے
اس کا طوطی بولتا ہے
اس کے طوطے بولتے ہیں
اس کی طوطی بولتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 4
تشبیہہ کے ...... رُکن ہے
Choose an answer
دو
چار
پانچ
تین
Previous
Skip
Next
Question # 5
رخسار پھول کی مانند ہیں یہ جملہ بیان کی رو سے کیا ہے؟
Choose an answer
استعارہ
تلمیح
تشبیہہ
مجاز مرسل
Previous
Skip
Next
Question # 6
سڑک پر تارکول ...... ہے
Choose an answer
بچھائی جا رہی
رکھی جا رہی
پھیلائی جا رہی
بچھایا جا رہا
Previous
Skip
Next
Question # 7
لاہور کی کس انجمن نے مولانا گرامی کو آنے کی دعوت دی؟
Choose an answer
انجمن ترقی اردو
انجمن حمایت اسلام
انجمن محبانِ وطن
انجمن نواجانِ اسلام
Previous
Skip
Next
Question # 8
سر سید نے خطبات احمدیہ کتنی مدت میں لکھی؟
Choose an answer
ایک سال میں
ڈیڑھ برس میں
دو برس میں
اڑھائی برس میں
Previous
Skip
Next
Question # 9
وقت اچھا بھی آئے گا ناصر ....... غم نہ کر ذندگی پڑی ہے ابھی یہ شعر اصطلاح میں کیا ہے؟
Choose an answer
مطلع
مقطع
ردیف
قافیہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
اس دنیا کی بنیاد ہے؟
Choose an answer
ذاتی عمل پر
اجتماعی عمل پر
اختلاف عمل پر
تعاون عمل پر
Previous
Skip
Next
Question # 11
تلمیح ہے
Choose an answer
شیر آگیا
چاند کی طرح حسین
غالب
آتش نمرود
Previous
Skip
Next
Question # 12
قلم ...... خوبصورت ہے
Choose an answer
میری
اُس کی
میرا
اُن کا
Previous
Skip
Next
Question # 13
بد پرہیزی سے مرض بڑھ
Choose an answer
جائے گی
جائے گا
جاتی ہے
جاتے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 14
مطلع کی نشاندھی کریں
Choose an answer
اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
صنم آخر خدا نہیں ہوتا
Previous
Skip
Next
Question # 15
یہ میرے بھائی ...... فوٹو ہے
Choose an answer
کی
کا
کے
کو
Previous
Skip
Next
Question # 16
احمد ...... کی کتاب خوبصورت ہے
Choose an answer
کا
کی
کو
سے
Previous
Skip
Next
Question # 17
افسانہ چراغ کی لو میں ہمارے کس معاشرتی رویے پر تنقید کی گئی ہے؟
Choose an answer
طبقاتی اونچ نیچ
منافقت پر
جھوٹ پر
بے ایمانی پر
Previous
Skip
Next
Question # 18
مطلع کہتے ہیں
Choose an answer
غزل کے آخری شعر کو
غزل کے ہر شعر کو
غزل کے پہلے شعر کو
قصیدہ کے آخری شعر کو
Previous
Skip
Next
Question # 19
قمر صاحب نے اپنے ہنسنے کے بارے میں کہا؟
Choose an answer
وہ ہنستے رہتے ہیں
وہ زیادہ نہیں ہنستے
مہینون ہنسنے کی نوبت نہیں نہیں آتی
اُن کو ہنسنا پسند نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 20
کفایت شعار لوگ مرغ کیوں پالتے ہیں؟
Choose an answer
تاکہ نفع بخش کاروبار کیا جاسکے
تاکہ ہمسایوں کو سحر خیزی کی عادت ہے
تاکہ مرغ اذان دے
تاکہ دل لگا رہے
Previous
Skip
Next
Question # 21
اچھن کا باپ کیا کام کرتا تھا؟
Choose an answer
مزدوری
دکان پر منشی تھا
کاروبار
دفتر میں ملازمت
Previous
Skip
Next
Question # 22
ردیف کہتے ہیں
Choose an answer
شعر کا پہلا حصہ
شعر کا آخری حصہ
پہلا شعر
قافیے کے بعد جوں کے توں آنے والے الفاظ
Previous
Skip
Next
Question # 23
ایک مسلمان کی کامیابی اور تکمیل روحانی کے لیے کون سی چیز ضروری ہے؟
Choose an answer
اتباع رسول ﷺ
قرآن پر عمل
صحابہ رضی اللہ عنہما کی پیروی
بزرگوں کی تقلید
Previous
Skip
Next
Question # 24
آ رہی ہے چاہ یوسف سے صدا یہ مصرع بیان کی رو سے کیا ہے؟
Choose an answer
تشبیہہ
استعارہ
تلمیح
کنایہ
Previous
Skip
Next
Question # 25
فیکا اپنے باپ کی پٹی کھلنے کے بعد بابوجی کے پاس کس وقت آیا؟
Choose an answer
جمعے کی شام
جمعے کی صبح
جمعے کی دوپہر
جمعے
Previous
Skip
Next
Question # 26
قنوطی سے مراد ایسا شخص ہے جس کا عقیدہ ہو کہ اللہ تعالٰی نے آنکھیں
Choose an answer
سونے کے لیے بنائی ہیں
رونے کے لیے بنائی ہیں
دیکھنے کے لیے بنائی ہیں
باتیں کرنے کے لیے بنائی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 27
سفارش کرنے والے نے اپنے نوکر کو ڈانٹا کیونکہ نوکر نے فیکے کو بتادیا تھا کہ صاحب
Choose an answer
سوئے ہوئے ہیں
جاگ رہے ہیں
گھر میں ہی ہیں
دفتر میں ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 28
زھراوی کے عہد میں مغرب کی عظیم ترین یونیورسٹی کونسی تھی؟
Choose an answer
آکسفورڈ یونیورسٹی
اُم القریٰ یونیورسٹی
قرطبہ یونیورسٹی
مغربی یونیورسٹی
Previous
Skip
Next
Question # 29
ایک شخص میں اپنی مدد کرنے کا جوش اس کی سچی
Choose an answer
ترقی کی بنیاد ہے
تنزلی کی بنیاد ہے
شہرت کی بنیاد ہے
عزت کی بنیاد ہے
Previous
Skip
Next
Question # 30
لاہور میں بہم رسانی آپ ک لیے ابتدائی منصوبہ کس نے بنایا؟
Choose an answer
مغل حکمران
انگریز
نظام سقہ
شیر شاہ سوری
Previous
Skip
Next
Question # 31
بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق ...... عقل ہے محو تماشائے لبِ بام ابھی اس شعر میں تلمیح ہے
Choose an answer
محو تماشائے
لب عام
بے خطر
آتش نمرود
Previous
Skip
Next
Question # 32
پر ہیز علاج سے بہتر
Choose an answer
ہوتی ہے
ہوتا ہے
ہوتے ہیں
ہوتا ہوں
Previous
Skip
Next
Question # 33
درست جملے کا انتخاب کریں
Choose an answer
علاج سے مرض بڑھتی گئی
علاج سے مرض بڑھ گئی
علاج سے مرض بڑھتا گیا
علاج سے مرض بڑھتی رہی
Previous
Skip
Next
Question # 34
تشبیہ ہے
Choose an answer
چاند چہرہ
بہادر لڑکا
آتش نمردو
برف کی طرح ٹھنڈا
Previous
Skip
Next
Question # 35
زخم پر مرہم ...... تو سکون آگیا
Choose an answer
لگائی
لگاؤ
لگایا
لگاؤں
Previous
Skip
Next
Question # 36
عانش نے ...... قمیض پہنا
Choose an answer
نئی
نئے
نیا
نیو
Previous
Skip
Next
Question # 37
مصنف نے کس شہر میں جا کر دم لیا؟
Choose an answer
جاکرتا
کراچی
بنکاک
کولمبو
Previous
Skip
Next
Question # 38
دکان کے مالک نے منشی جی کو پیسے کیوں دے دیے؟
Choose an answer
علاج کے لیے
کفن دفن کے لیے
شادی کے لیے
پڑھائی کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 39
آپ ...... تار مل گئی ہے آپ کا شکریہ
Choose an answer
کی
کا
کو
سے
Previous
Skip
Next
Question # 40
دوستی بڑی مشکل ...... ہے
Choose an answer
ہوتا
ہوتی
ہوتے
ہوگیا
Previous
Skip
Next
Question # 41
نوجوان کے اوورکوٹ کی جیب سےکون کون چیزیں برآمد ہوئیں؟
Choose an answer
دس روپے، پان،ٹافی
رومال، ساڑھے چھے آنے، ڈائری
تسبیح، ٹوپی، موبائل
تصویر، بٹوا، سگریٹ
Previous
Skip
Next
Question # 42
حضور ﷺ کی سیرت طیبہ کن کے لیے ہدایت کا نمونہ اور نجات کا ذریعہ ہے؟
Choose an answer
عربوں کے لیے
مسلمانوں کے لیے
عجمیوں کے لیے
پوری انسانیت کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 43
شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے ...... دل ہے گویا چراغ مفلس کا، اس شعر میں تشبہیہ دی گئی ہے
Choose an answer
شام کو بجھنے سے
چراغ کو دل سے
دل کو چراغ سے
دل کو مفلس سے
Previous
Skip
Next
Question # 44
ہم آواز الفاظ اور ردیف سے پہلے آنے والے ہیں
Choose an answer
ردیفیں
مطلعے
قافیے
مقطے
Previous
Skip
Next
Question # 45
لاہور میں قابل دید مقامات ملتے ہیں
Choose an answer
مشکل سے
بہت زیادہ
بہت کم
با آسانی
Previous
Skip
Next
Question # 46
زمانے کی آنکھ میں حیا نہیں
Choose an answer
رہا
رہی
رہے
رہتا
Previous
Skip
Next
Question # 47
بے نیازی جو ادیبوں کی
Choose an answer
امتیازی صفت ہے
ظاہری صفت ہے
باطنی صفت ہے
اعلی صفت ہے
Previous
Skip
Next
Question # 48
فروری ختم ہو
Choose an answer
گئی ہے
گئے ہیں
گیا ہے
جائے گی
Previous
Skip
Next
Question # 49
ہر گوپال تفتہ نے برائے اصلاح غالب کو کیا بھیجا تھا؟
Choose an answer
نظمیں
گیت
قصائد
غزلیں
Previous
Skip
Next
Question # 50
قمر صاحب نے لکھنے پڑھنے کے کام کو عبادت کیوں کیا؟
Choose an answer
کیونکہ یہ عبادت ہے
کیونکہ عبادت اور ادب میں حوصلے کے بغیر کام ہوتا ہے
دونوں میں ادب ہوتا ہے
دونوں کام کرنے سے اللہ تعالٰی راضی ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 51
نقل کرنے سے کم ہمتی اور بزدلی پیدا
Choose an answer
ہوتے ہیں
ہو تیں ہیں
ہوتی ہے
ہوتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 52
اخلاق فاضلہ کا انحصار انہی جذبات اور احساسات کے ...... پر ہے
Choose an answer
اعتدال اور باقاعدگی
اعتدلال اور تسلسل
معتدل اور باقاعدگی
اعتدال
Previous
Skip
Next
Question # 53
قلم دوات یہاں
Choose an answer
پڑے ہیں
پڑی ہے
پڑا ہے
پڑی ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 54
دِم تحریر مصنف تھا
Choose an answer
ڈھاکے میں
بنکاک میں
سنگا پور میں
گوجرانوالہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 55
بیگم وجیہہ ہاشمی کہاں کی رہنے والی تھیں؟
Choose an answer
کراچی
لاہور
اسلام آباد
ملتان
Previous
Skip
Next
Question # 56
احمد کی تلوار ...... نیام خوبصورت ہے
Choose an answer
میں
پر
کی
کا
Previous
Skip
Next
Question # 57
وہ عورت بڑی ...... ہے
Choose an answer
لڑاکی
لڑاکا
لڑاکو
لڑاکن
Previous
Skip
Next
Question # 58
تشبیہ ہے
Choose an answer
چاند چہرہ
شیر کی طرح بہادر
حالی
آبِ حیات
Previous
Skip
Next
Question # 59
زھراوی نے اہل یورپ کو کس فن سے روشناس کرایا؟
Choose an answer
ڈاکڑی کے فن سے
سرجری کے فن سے
علاج بالغذا کے فن سے
علاج بالدوا کے فن سے
Previous
Skip
Next
Question # 60
سر سید کے خیال میں اصلی غلام ہے جو مُطیع ہے
Choose an answer
اپنے آقا کا
حکمرانوں کا
اخلاقی، جہالت اور خودغرضی کا
سب کا
Previous
Skip
Next
Question # 61
اچھن کس بیماری میں مبتلا تھی؟
Choose an answer
کھانسی اور بخار
ہیضہ
خسرہ
وہم
Previous
Skip
Next
Question # 62
حمیدہ نے لگن توڑ
Choose an answer
دی
دیے
دیا
دو
Previous
Skip
Next
Question # 63
تلمیح ہے
Choose an answer
شیر
پھول اور کانٹے
آبِ حیات
غالب
Previous
Skip
Next
Question # 64
ایک یا دو مستقل کلمے جو قافیے کے بعد بار بار آئیں کہلاتے ہیں
Choose an answer
مقطع
مطلع
قافیہ
ردیف
Previous
Skip
Next
Question # 65
ہم نے تاش
Choose an answer
کھیلی
کھیلے
کھیلا
کھیلوں
Previous
Skip
Next
Question # 66
اسرار خودی کا عربی میں ترجمہ کون کرانا چاہتا تھا؟
Choose an answer
علامہ اقبال
اکبر الٰہ آبادیٰ
ایک عرب
انجمن حمایت اسلام
Previous
Skip
Next
Question # 67
بیٹھ جاؤ! کیا ادھم مچا ...... ہے؟
Choose an answer
رکھا
رکھی
رکھے
رکھتے
Previous
Skip
Next
Question # 68
سبق اپنی مدد آپ کے مصنف ہیں
Choose an answer
مولانا حالی
سر سید احمد خان
احمد شاہ پطرس
سید سیلمان ندوی
Previous
Skip
Next
Question # 69
مجھے انتظار ہے
Choose an answer
تمھارا
تمھاری
تمھارے
تیری
Previous
Skip
Next
Question # 70
ابو القاسم زھراوی کس یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہے؟
Choose an answer
قرطبہ یونیورسٹی میں
پنجاب یونیورسٹی میں
مدنیہ یونیورسٹی میں
اسلامک یونیورسٹی میں
Previous
Skip
Next
Question # 71
آپ کو کس بات ...... فکر ہے؟
Choose an answer
کا
کی
سے
کو
Previous
Skip
Next
Question # 72
قافیہ کہتے ہیں
Choose an answer
شعر کے آخری حصے کو
شعر کے پہلے حصے کو
ردیف سے پہلے ہم وزن الفاظ
قافیے کے بعد دہرانے والے الفاظ
Previous
Skip
Next
Question # 73
علامہ اقبال کو ایک عرب نے کس شہر سے خط لکھا تھا؟
Choose an answer
بمبئی سے
ریاض سے
جدہ سے
مصر سے
Previous
Skip
Next
Question # 74
مصطفیٰ خان شیفتہ اپنے دوست کے ہاں کہاں ٹھہرے؟
Choose an answer
دہلی میں
میرٹھ میں
لکھنؤ میں
آگرہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 75
مطلع کو لغوی مفہوم ہے
Choose an answer
کانٹا
غزل کا پہلا شعر
طلوع ہونے کی جگہ
طلوع ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 76
نیکی ...... راہ بہت کٹھن ہے
Choose an answer
کا
کی
کے
یہ تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 77
غالب نے میرٹھ کا سفر کیسے کیا؟
Choose an answer
ڈاک میں بیٹھ کر
ریل میں بیٹھ کر
پیدل
اونٹ کے ذریعے
Previous
Skip
Next
Question # 78
علامہ اقبال کو حکیم اجمل خاں صاحب نے دوائیاں ...... سے بھیجی تھی
Choose an answer
لاہور سے
ملتان سے
دہلی سے
علی گڑھ سے
Previous
Skip
Next
Question # 79
سر سید نے مطالعے کی عادت کب سے اپنائی؟
Choose an answer
ابتدائی سے
سکول سے زمانے میں
کالج جا کر
علی گڑھ میں جا کر
Previous
Skip
Next
Question # 80
فضل الباری کون تھے؟
Choose an answer
پاکستان کے وزیر مملکت
پاکستان کے وزیر اطلاعات
پاکستان کے وزیر صحت
ایک مشہور شاعر
Previous
Skip
Next
Question # 81
میں کب سے آپ ...... راہ دیکھ رہا ہوں
Choose an answer
کی
کا
کو
سے
Previous
Skip
Next
Question # 82
دلائل و براہین سے ثابت کرنے کی ضرورت نہیں
Choose an answer
لاہور کو
کراچی کو
اسلام آباد کو
دہلی کو
Previous
Skip
Next
Question # 83
اس کے جاتے ہی یہ کیا ہو گئی گھر کی صورت ......... نہ وہ دیوار کی صورت ہے نہ درد کی صورت ردیف کی نشاندہی کریں
Choose an answer
کی ، کی
گھر ، در
صورت
کی صورت
Previous
Skip
Next
Question # 84
تلمیح کے لغوی معنی ہیں
Choose an answer
اشارہ کرنا
اُدھار
کی مانند
کی طرح کہنا
Previous
Skip
Next
Question # 85
تلمیح کہتے ہیں
Choose an answer
تاریخی واقعے کی طرف اشارہ
نظم کا پہلا شعر
شعر کے آخری حصے کو
ہم وزن الفاظ کو
Previous
Skip
Next
Question # 86
مرغیوں کی پسندیدہ خوراک کون سی ہے؟
Choose an answer
کیڑے مکوڑے، دانہ دُنکا، جھینگر
مٹی مچھلی، موتی
دودھ، جوس، بادام
دال، روٹی، گوشت
Previous
Skip
Next
Question # 87
سفارش کرنے والے نے فیکے کی موجودگی میں ڈاکٹر جبار کو کب فون کیا؟
Choose an answer
جمعے کی شام کو
جمعرات کو
ہفتہ کی صبح
اتوار کو
Previous
Skip
Next
Question # 88
حاتم طائی کیا تلاش کرنے نکلا تھا؟
Choose an answer
انڈے کے برابر موتی اور کوہِ ندا
بحر ظلمات اور تیل کا کٹورا
مشرق اور مغرب
سند باد اور نادیدہ جزیرہ
Previous
Skip
Next
Question # 89
مقطع کی نشاندھی کریں
Choose an answer
پیام نہ میسر ہوا تو خوب ہوا
نہیں آیا وہ میرا نامہ بر
جنوں پر رہا نہ میرا اختیار
تھکیں جو پاؤن تو چل سر سے بل، نہ ٹھہرا آتش
Previous
Skip
Next
Question # 90
یہ سرخ پتنگ کس ...... ہے؟
Choose an answer
کی
کے
کا
کو
Previous
Skip
Next
Question # 91
لاہور کی مشہور ترین پیداوار کیا ہے؟
Choose an answer
چاول
سبزیاں
صنعتیں
طلبہ
Previous
Skip
Next
Question # 92
مصنف کے دوست کا نام تھا
Choose an answer
جبار
فیکا
صدیق
رمضان
Previous
Skip
Next
Question # 93
نوجوان کو حادثہ کس سڑک پر جاتے ہوئے پیش آیا؟
Choose an answer
ڈیوس روڈ
جی ٹی روڈ
مال روڈ
لارنس روڈ
Previous
Skip
Next
Question # 94
کون سی خوبی آدمی کو معزز اور قابل ادب بناتی ہے؟
Choose an answer
اچھا چال چلن
اپنی مدد آپ کرنا
ہمدردی
اچھا لباس پہنا
Previous
Skip
Next
Question # 95
سر سید کی شخصیت کا نمایاں ترین پہلو کیا ہے؟
Choose an answer
علی گڑھ تحریک کا آغاز
اپنی مدد آپ
راست بازی، سیر چشمی، بلند حوصلگی
دوستوں سے اچھا برتاؤ
Previous
Skip
Next
Question # 96
سبق دوستی کا پھل کے مصنف ہیں
Choose an answer
شفیع عقیل
ابن انشاء
احمد شاہ پطرس
پریم چند
Previous
Skip
Next
Question # 97
وزیراعظم نے پرسوں حلف
Choose an answer
اٹھائی
اٹھائے
اٹھایا
رکھا
Previous
Skip
Next
Question # 98
چند منٹوں میں جھاگ گئی
Choose an answer
بیٹھ گئی
کھڑی ہو گئی
بیٹھ گیا
لیٹ گیا
Previous
Skip
Next
Question # 99
کبوتر، گدھ اور سانپ میں قدر مشترک کیا تھی؟
Choose an answer
دشمنی
ہمانیگی
دوستی
تعلقات
Previous
Skip
Next
Question # 100
عامر نے گھر خریدا
Choose an answer
نئی
نیو
نیا
نئے
Previous
Skip
Next
Question # 101
یہ کس ...... میز ہے؟
Choose an answer
کا
کی
کو
کے
Previous
Skip
Next
Question # 102
سرسید کا اپنے دوستوں کےساتھ برتاؤ کیسا تھا؟
Choose an answer
مناسب تھا
نہایت اچھا
ٹھیک نہ تھا
غیر مناسب تھا
Previous
Skip
Next
Question # 103
کتاب سے کیا مراد ہے؟
Choose an answer
آسمانی کتاب
قرآن مجید
بخاری شریف
انجیل
Previous
Skip
Next
Question # 104
کبوتر کو کس بات کی علامت قرار دیا جاتا ہے؟
Choose an answer
بھائی چارہ
امن
دشمنی
دوستی
Previous
Skip
Next
Question # 105
دو چیزوں میں شرکت صفت کے ادبی اظہار کے لیے اصطلاح ہوتی ہے
Choose an answer
تشبہیہ
استعارہ
تلمیح
کنایہ
Previous
Skip
Next
Question # 106
وہ ...... سسرال کے ہاں گیا
Choose an answer
اپنی
اپنے
اپنوں
اپنا
Previous
Skip
Next
Question # 107
میزبان کے اخلاص و ایثار کا اندازہ کن باتوں سے ہوتا ہے؟
Choose an answer
دستر خواں پر پلیٹوں کی تعداد سے
دستر خواں پر مرغیوں کی تعداد
دستر خواں پر انڈوں کی تعداد سے
دستر خواں پر روٹیوں کی تعداد سے
Previous
Skip
Next
Question # 108
حضرت قمر کی بیوی کا نام تھا
Choose an answer
حمیرا
فاطمہ
سکینہ
سمیرا
Previous
Skip
Next
Question # 109
نوجوان نے اوورکوٹ کے علاوہ کیا کچھ زیب تن کر رکھا تھا؟
Choose an answer
پرانی پتلون، پرانی بنیان، پرانا کوٹ
ٹائی، قمیض
سویٹر، قمیض، گلوبند
لاکٹ، واسکٹ، گلوبند
Previous
Skip
Next
Question # 110
معاشرے کی بقا کے لیے اہم ہے؟
Choose an answer
دوستی
باہمی تعلقات
باہمی تعاون
دشمنی
Previous
Skip
Next
Question # 111
کیا یہ ...... گھڑی ہے؟
Choose an answer
تمہارا
تمہاری
تمہارے
اس کا
Previous
Skip
Next
Question # 112
نوجوان نے اوورکوٹ کیوں پہن رکھا تھا؟
Choose an answer
اصلیت چھپانے کے لیے
خوبصورتی کے لیے
سردی سے بچنے کے لیے
رعب جمانے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 113
قمر صاحب نے انگریزی ادب کے بادے میں کیا کہا
Choose an answer
ہم مغرب کو بہت کچھ سکھا سکتے ہیں
انگریزی ادب اچھا نہیں ہے
ہم انگریزی ادب کے علاج نہیں
انگریزی ادب میں روحانیت نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 114
لندن سے تار
Choose an answer
آتے ہے
آتی ہے
آیا ہے
آئے ہیں
Previous
Skip
Next
Question # 115
لڑکوں کے کمرہ جماعت میں اودھم ...... ہے
Choose an answer
مچا رکھا
مچا رکھی
مچا رکھے
مچائی
Previous
Skip
Next
Question # 116
جنوری جب بھی ...... ہے سردی بڑھ جاتی ہیں
Choose an answer
آتی
آتا
آتے
آئی
Previous
Skip
Next
Question # 117
دوسرے خط میں اقبال نے مکتوب الیہ سے کیا درخواست کی ہے؟
Choose an answer
نظموں کا دیباچہ لکھنے کی
شاعر میں شرکت کی
لاہور آنے کی
تازہ کلام سنانے کی
Previous
Skip
Next
Question # 118
کون سی بات سر سید کو سب سے زیادہ ناگوار گزرتی تھی؟
Choose an answer
کوئی اُن کی راست بازی کے خلاف الزام لگائے
کوئی کسی کو گالی دے
اپنی مدد آپ نہ کرنا
شخصی خود غرضی اور جہالت
Previous
Skip
Next
Question # 119
مطلع کی نشاندھی کریں
Choose an answer
یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے
پیام بر نہ میسر ہوا تو خوب ہوا
مثالِ کہکشاں ہے تو
دلیلِ صبح گاہ جیسا
Previous
Skip
Next
Question # 120
صابن سے میل اتر ...... ہے
Choose an answer
گئی
جاتی
جاتا
جاتے
Previous
Skip
Next
Question # 121
شکاری کا کردار کس بات کی علامت ہے؟
Choose an answer
خطرے
دہشت گردی
دشمنی
صلح
Previous
Skip
Next
Question # 122
لاہور کے بازاروں میں گزرنے والی سڑک کس نے بنوائی تھی؟
Choose an answer
احمد شاہ ابدالی
شیر شاہ سوری
سلطان محمود غزنوی
قطب الدین ایبک
Previous
Skip
Next
Question # 123
نیچر کا قاعدہ کیا ہے؟
Choose an answer
اپنی مدد آپ
جیسی عوام ویسے حکمران
کام، کام اور بس کام
صداقت، امانت دیانت
Previous
Skip
Next
Question # 124
قافیے کا لغوی مفہوم ہے
Choose an answer
جلد آنے والا
دیر سے آنے والا
آگے آنے والا
پے درپے آنے والا
Previous
Skip
Next
Question # 125
ہر گوپال تفتہ کے نام خط میں مذکورہ تلمیح کی نشاندہی کریں
Choose an answer
بردران یوسف
کشتی نوح
توشہ خاند
میر بادشاہ
Previous
Skip
Next
Question # 126
سفارش کرنے والے نے کارڈ پر کیا لکھا؟
Choose an answer
جبار صاحب اسن کی امداد کردیں
جبار صاحب اس کا کام کر دیجئے
جبار صاحب مجھے فون کر لیں
فیکا غریب آدمی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 127
اچھن کے لہجے میں کس بات کی آرزواور خوشامد تھی؟
Choose an answer
پیسوں کے لیے
شادی کے لیے
چراغ کی لو بڑھانے کے لیے
پڑھنے کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 128
زھراوی کی مشہور تصنیف کا نام کیا ہے؟
Choose an answer
بال جبریل
التصریف
مصرف
تعارف
Previous
Skip
Next
Question # 129
افسانہ نگار نے اوورکوٹ میں کن سڑکوں کا ذکر کیا ہے؟
Choose an answer
علامہ اقبال روڈ، ایمپریس روڈ، ایم ایم عالم روڈ
ڈیوس روڈ، مال روڈ، میکلوڈ روڈ
جیل روڈ، مال روڈ، یونیورسٹی روڈ
ٹمپل روڈ، وارث روڈ، ڈیوس روڈ
Previous
Skip
Next
Question # 130
استعارہ ہے
Choose an answer
دلہن چاند کی طرح
میرا شیر آگیا
بردرانِ یوسف
طوفانِ نوح میں گھراہوں
Previous
Skip
Next
Question # 131
گنڈے انڈوں کو موضع محل استعمال کیا ہے؟
Choose an answer
جلسہ
سکول
کالج
پلیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 132
مقطع کہتے ہیں
Choose an answer
غزل کے پہلا شعر
غزل کا ہر شعر
غزل کا آخری شعر
غزل کا مصرع
Previous
Skip
Next
Question # 133
اور یہ بھی تم جانتے ہو کہ میرا مکان
Choose an answer
اپنا نہیں
کرائے کا نہیں
گھر کا نہیں
بیچنے کا نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 134
مقطع کی نشاندھی کریں
Choose an answer
نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئی
اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا
اںصاف طلب ہے تیری بے دادگری کا
ٹک میر جگر سوختہ کی جلو خبر لے
Previous
Skip
Next
Question # 135
درست جملے کا انتخاب کریں؟
Choose an answer
میں نے آپ کا بہت انتظار کیا
میں نے آپ کی بہت انتظار کیا
میں نے آپ کے بہت انتظار کی
میں نے آپ کا بہت انتظار کی
Previous
Skip
Next
Back