Question # 1
کوباساکا خیال ہے کہ رد عمل میں ہمارے میلانات اثر انداز ہوتے ہیں
Choose an answer
وراثتی
موروثی
ثقافتی
مذہبی
Previous
Skip
Next
Question # 2
واقعات و حالات کو جاننے کے لئے طریقہ استعمال کیا جاتا ہے
Choose an answer
مطالعے
مشاہدے
ذہنی اعمال
سائنسی علم
Previous
Skip
Next
Question # 3
لبلبہ کون سا ہارمون پیدا کرتا ہے:
Choose an answer
تھائی راکس
انسولین
ایڈر ینالن
ایسٹروجن
Previous
Skip
Next
Question # 4
وابستگی کا محرک شدید ترین صورت میں دیکھا جاتا ہے
Choose an answer
ابتدائی گروہوں میں
ثانوی گروہوں میں
اعلی گروہوں میں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 5
گفتاریا بات چیت کی روانی میں بنیادی چیز صوتی اکائیاں یا ہیں
Choose an answer
حروف
اصوات
جملے
ابلاغ
Previous
Skip
Next
Question # 6
فیلڈ سٹڈی کو براہ راست کا طریقہ کہا جا سکتا ہے
Choose an answer
قدرتی مشاہدے کا
تجرباتی مشاہدے کا
تحقیقی مشاہدے کا
عملی مشاہدے کا
Previous
Skip
Next
Question # 7
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ بامعنی مواد کی تکرار اور مفید ہو گی
Choose an answer
دہرائی
مشق
بحث
مباحثہ
Previous
Skip
Next
Question # 8
انسانی جسم کا طبعی درجہ حرارت فارن ہائیٹ ہوتا ہے
Choose an answer
95 فارن ہائیٹ
97 فارن ہائیٹ
98 فارن ہائیٹ
99 فارن ہائیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 9
جسم میں ریڑھ کی ہڈی کے دونوں جانب پھیلے ہوئے اعصابی نظام کو کہتے ہیں
Choose an answer
محیطی نظام
بدنی اعصابی نظام
خود کار اعصابی نظام
مرکزی اعصابی نظام
Previous
Skip
Next
Question # 10
توجہ کا موضوعی عامل ہے:
Choose an answer
وسعت
تضاد
تازگی
نیاپن
Previous
Skip
Next
Question # 11
ماہر نفسیات نے ماشداتی آموزش کو معاشرتی آموزش کہا ہے
Choose an answer
تھارن ڈائیک
کوہلر
سکنر
بنڈورا
Previous
Skip
Next
Question # 12
گان کا کون ساحصہ جسمانی توازن قائم رکھنے کا کام کرتا ہے:
Choose an answer
قاقلیہ
نیم دائرہ نالیاں
طبل گوش
یوستاکی نالی
Previous
Skip
Next
Question # 13
لبلبہ یا پینکریاز گلوکوجن ہارمون کو خارج کر کے متحرک کرتے ہیں
Choose an answer
خون
دل
جگر
معدے
Previous
Skip
Next
Question # 14
آرمی ایلفا'بیٹا:
Choose an answer
شخصیتی آزمائش
تظلیلی آزمائش
رجحانی آزمائش
ذہنی آزمائش
Previous
Skip
Next
Question # 15
ترمیم شدہ سکیل کوٹر من کی سٹینفورڈ بینے ترمیمی سکیل کا نام دیا گیا
Choose an answer
1915ء
1916ء
1917ء
1918ء
Previous
Skip
Next
Question # 16
التباس کا تعلق تمام حسوں سے ہے لیکن جو التباسات بہت عام ہیں ان میں سے اکثر کا تعلق ہے
Choose an answer
سماعت
بصارت
شامہ
لمس
Previous
Skip
Next
Question # 17
آنکھ کی اندرونی تہہ کا نام ہے
Choose an answer
ریٹینا
آئرس
پتلی
کارنیا
Previous
Skip
Next
Question # 18
مجموعی طور پر صحت (Validity)چار سکیلوں پر معلوم کی جاتی ہے-اور کلینیکل سکیلوں پر خصوصی اوصاف کی پیمائش کی جاتی ہے
Choose an answer
پانچ
آٹھ
دس
بیس
Previous
Skip
Next
Question # 19
مہیجات کی غلط تعبیر کو کیا کہا جاتا ہے:
Choose an answer
ادراک
التباس
یاد
خواب
Previous
Skip
Next
Question # 20
گہرائی کے ادراک کا تعلق بھی ہے
Choose an answer
قربت
فاصلے
نزدیکی
بلندی
Previous
Skip
Next
Question # 21
"دبائو "ایک چیز ہے
Choose an answer
اچھی
بری
منفرد
یکتا
Previous
Skip
Next
Question # 22
معلومات کو قلیل المعیاد حافظے برقرار رکھنے کے لئے مفید ثابت ہوتی ہے
Choose an answer
تفصیلی دہرائی
سادہ دہرائی
مختصر دہرائی
مشکل دہرائی
Previous
Skip
Next
Question # 23
نمونہ بندی ضرورت ہے:
Choose an answer
تجربہ
کاروبار
سروے
مشاورت
Previous
Skip
Next
Question # 24
انسان اور حیوان دونوں محرک رکھتے ہیں
Choose an answer
قوت
خودداری
طاقت
اعلی طرفی
Previous
Skip
Next
Question # 25
ایک تظلیلی آزمائش:
Choose an answer
آزمائش داستانی ادراک
کثیررخی جائزہ شخصیت
شرحی پیمانہ
معروضی مشاہدہ
Previous
Skip
Next
Question # 26
دلچسپی کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
چار
چھ
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 27
ڈیٹا جمع ہے
Choose an answer
ڈیٹم کی
ڈیٹڈ کی
ڈیم کی
ڈیٹ کی
Previous
Skip
Next
Question # 28
یونگ کے مطابق سماجی تعامل اور دوستانہ رویے رکھنے والے کی شخصیت کیسی ہوتی ہے:
Choose an answer
اندرون بین
بیرون بین
معتدل مزاج
ہوشیار
Previous
Skip
Next
Question # 29
ذہن ایک حقیقت ہے جب کہ جسم اس کا حصہ ہے
Choose an answer
عمل
تفاعل
افعال
کردار
Previous
Skip
Next
Question # 30
التباس غلطی سے پیدا ہوتا ہے
Choose an answer
توجہ
تحسیں
ادراک
مہیج
Previous
Skip
Next
Question # 31
آنکھ کا بیرونی سفید شفاف حصہ کہلاتا ہے:
Choose an answer
آئرس
لینز
کورنیا
پتلی
Previous
Skip
Next
Question # 32
مائیکرو ویو چولہے میں اگر کوئی نقص پیدا ہو جائے تو اس میں سے نکلنے والی شعاعیں آنکھ کے عدسے کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہیں
Choose an answer
کالے موتیا
بھینگے پن
سفید موتیا
لاما سکیت
Previous
Skip
Next
Question # 33
ہمارا طرف عمل تکلیف اور راحت سے ہوتا ہے
Choose an answer
پرسکون
متاثر
جدا
اثر انگیز
Previous
Skip
Next
Question # 34
اگر مخروطیوں کا کوئی ایک سیٹ ناقص یا ناموجود ہو تو پیدا ہوتی ہے
Choose an answer
شب کوری
رنگ بینائی
رنگ گوری
رنگ ادراک
Previous
Skip
Next
Question # 35
ہیجانات کے دوران دل دھڑکنے کی رفتار بعض اوقات ہوتی ہے
Choose an answer
ایک گنا سے زائد
دو گنا سے زائد
تین گنا سے زائد
چار گنا سے زائد
Previous
Skip
Next
Question # 36
توجہ ہمارے دماغ کی ادراکی صلاحیتوں کو زیادہ کر دیتی ہے
Choose an answer
متحرک
تیز
سست
کمزور
Previous
Skip
Next
Question # 37
مہیج کا غلط ادراک کیا کہلاتا ہے:
Choose an answer
التباس
واہمہ
تمثال
تصور
Previous
Skip
Next
Question # 38
فرائیڈ نے انسانی ذہن کو علیحدہ عناصر میں تقسیم کیا
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 39
آزاد متغیرہ کے نتیجے میں واقع ہونے ولی تبدیلی کیا کہلاتی ہے:
Choose an answer
مفروضہ
نظریہ
تابع متغیرہ
مداخلی متغیرہ
Previous
Skip
Next
Question # 40
نفسیات کی سب سے پہلے تعریف کی گئی
Choose an answer
علم روح
علم شعور
علم الذہن
علم کردار
Previous
Skip
Next
Question # 41
مقیاس ذہانت جانچنے کے لئے طبعی عمر کا موازنہ کس سے کیا جاتا ہے:
Choose an answer
عمومی صحت
سماجی رویہ
وراثتی خواص
ذہنی عمر
Previous
Skip
Next
Question # 42
افراد کے روز مرہ کے معمولات اور ردعمل مبنی ہوتے ہیں
Choose an answer
ابتدائی محرکات
محرکاتی کردار
بھوک کے محرک
ثانوی محرکات
Previous
Skip
Next
Question # 43
ماہرین کا سئہ سر کے نظریات کی تائید نہیں کرتیں
Choose an answer
جدید تحقیقات
لاطینی تحقیقات
قدیم تحقیقات
یونانی تحقیقات
Previous
Skip
Next
Question # 44
اضطراری افعال کا تعلق کس سے ہے:
Choose an answer
حرام مغز سے
دماغ سے
غدود سے
کان سے
Previous
Skip
Next
Question # 45
جان ڈیوی نظریے کے حامل تھے
Choose an answer
ساختیت
مکانیکی
وظیفیت
فوبائیس
Previous
Skip
Next
Question # 46
ٹی اے ٹی کی تصاویر دیکھنے کے بعد معمول کو کیا کرنا ہوتا ہے:
Choose an answer
آرام کرنا
تصاویر بنانا
کہانی لکھنا
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 47
تاریک نقطہ آنکھ میں کہاں موجود ہوتا ہے:
Choose an answer
صلبیہ
مشیمیہ
شبکیہ
قزحیہ
Previous
Skip
Next
Question # 48
جس کا اپنے متن کے حوالے سے خاص مفہوم ہوتا ہے، کہلاتی ہے
Choose an answer
تجرباتی تحقیق
خالص تحقیق
اطلاقی تحقیق
منفرد تحقیق
Previous
Skip
Next
Question # 49
"Wais" لوگوں کے لئے بنائی گئی
Choose an answer
15 سال اور اس سے زائد
16 سال اور اس سے زائد
17 سال اور اس سے زائد
18 سال اور اس سے زائد
Previous
Skip
Next
Question # 50
آلودگی سے پاک صاف ماحول میں دور کی پہاڑیاں بہت نظر آتی ہیں
Choose an answer
دور
پاس
صاف
بلند
Previous
Skip
Next
Question # 51
ایک معروف نظریاتی ماہر نفسیات نے بہت سے چینی ناولوں کا جائزہ لیا
Choose an answer
آٹو کلائن برگ
والٹر کینن
فلپ بارڈ
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 52
شخصیت میں "لاذات" کا تصور کس نے پیش کیا:
Choose an answer
الپورٹ
یونگ
فرائیڈ
ٹالمین
Previous
Skip
Next
Question # 53
اگر لوگ یہ محسوس کریں کہ یہ خیالات ان کے نسلی خیالات ہیں تو تخلیقی تفکر کے راستہ میں حائل ہو جاتی ہے
Choose an answer
ان EGO
مادہ پرستی
خودداری
احساس برتری
Previous
Skip
Next
Question # 54
نخاعی اعصاب کہاں سے نکلتے ہیں:
Choose an answer
کھوپڑی
دماغ
حرام مغز
غدود
Previous
Skip
Next
Question # 55
کیٹل نے اپنے نظریہ شخصیت میں اوصاف کی وضاحت کے لئے کون سا طریقہ اختیار کیا:
Choose an answer
عنصری تحلیل
صف بندی
مشاورت
تخیل
Previous
Skip
Next
Question # 56
عصبانیہ کے کتنے حصے ہیں:
Choose an answer
دو
چار
تین
چھ
Previous
Skip
Next
Question # 57
"کامیابی کی جدوجہد" کرنا کس محرک میں پایا جاتا ہے:
Choose an answer
تحصیلی
وابستگی
جارحیت
بنیادی
Previous
Skip
Next
Question # 58
مشروطیت پر تجربہ کرنے کے لئے دو درکار ہوتے ہیں
Choose an answer
مہیجات
تحسات
آموزش
تغیرات
Previous
Skip
Next
Question # 59
بچوں میں مشاہدے سے سیکھنے اور صلاحیت کا جائزہ لینے کے لئے ایک تجربہ کیا
Choose an answer
ای-ایل تھارن ڈائیک نے
البرٹ بنڈور نے
مائر نے
جے-آرجیرو نے
Previous
Skip
Next
Question # 60
نفسیات کا لفظ زبان سے ماخوذ ہے
Choose an answer
لاطینی
یونانی
ایرانی
فارسی
Previous
Skip
Next
Question # 61
کمپیوٹر انسانی دماغ کے مقابلے میں زیادہ محفوظ کر سکتا ہے
Choose an answer
معلومات
حقائق
ڈیٹا
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 62
مہیج اگر ایک خاص طاقت سے کم ہو تو اسے محسوس نہیں کرتے
Choose an answer
حسی خلیے
عصبی خلیے
اعصابی خلیے
خلیے
Previous
Skip
Next
Question # 63
معنی کے علم کو کہتے ہیں
Choose an answer
Phonem
Syntax
Semantic
Phonems
Previous
Skip
Next
Question # 64
بچوں کی ذہانت کی پیمائش کے لیے کون سی آزمائش بنائی گئی:
Choose an answer
آرمی الفا
آرمی بیٹا
Wais
Wisc
Previous
Skip
Next
Question # 65
تجربہ میں تبدیل ہونے والی شرائط کو کیا کہا جاتا ہے:
Choose an answer
ہدایات
سوالنامہ
متغیرات
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 66
ویسلر کی بچوں کی سکیل کا ذہانت کا منبع ہے
Choose an answer
بینے سائمن سکیل
Wechsler
بینے 1938
1937 Standford benit
Previous
Skip
Next
Question # 67
مقیاس ذہانت:
Choose an answer
ذہنی عمر /طبعی عمر
طبعی عمر / ذہنی عمر
طبعی عمر / ذہنی عمر x 100
ذہنی عمر / طبعی عمر x 100
Previous
Skip
Next
Question # 68
معاشرے کے قیام و بقاء کے لئے بہت ضروری ہے
Choose an answer
تعلقات
ابلاغ
احساسات
رسائل
Previous
Skip
Next
Question # 69
معروضی آزمائشوں کے باعث عموماً تحریر ہوتے ہیں
Choose an answer
تفصیلاً
پیرا گراف میں
مختصراً
تفصیلاً اور مختصراً دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 70
جوان لوگوں میں حرام مغز کی لمبائی ہوتی ہے
Choose an answer
سولہ سے اٹھارہ انچ تک
سولہ سے انیس انچ تک
سولہ سے بیس انچ تک
سولہ سے اکیس انچ تک
Previous
Skip
Next
Question # 71
دو عنصری نظریہ ذہانت پیش کیا
Choose an answer
ٹرمن
ویسلر
سپیئرمین
گلفورڈ
Previous
Skip
Next
Question # 72
نیورون کا نیوکلیس واقع ہوتا ہے:
Choose an answer
ڈینڈرائٹس میں
ایکسون میں
مرکزی جسم میں
ٹرمینل بٹنز میں
Previous
Skip
Next
Question # 73
دماغ فصوص پر مشتمل ہے:
Choose an answer
5
4
3
2
Previous
Skip
Next
Question # 74
عام مشاہدے کے مطابق مردکھل کر روتے اور جذبات کا اظہار کرتے ہیں
Choose an answer
فرانسیسی
پاکستانی
امریکی
انڈین
Previous
Skip
Next
Question # 75
طاقت کا محرک نہ صرف بنیادی ضروریات کی تکمیل کرتا ہےبلکہ فراہم کرتا ہے
Choose an answer
نفسیاتی تشفی
اخلاقی تشفی
سائنسی تشفی
طبعی تشفی
Previous
Skip
Next
Question # 76
بنیادی ہیجانات کا گوشوارہ کس نے مرتب کیا:
Choose an answer
رابرٹ پلوشک
ولیم وونٹ
ولیم جیمز
ولیم سٹرن
Previous
Skip
Next
Question # 77
غیر اکتسابی حیاتیاتی محرک ہے:
Choose an answer
حصول کا محرک
بھوک کا محرک
طاقت کا محرک
جارحیت کا محرک
Previous
Skip
Next
Question # 78
آلاتی مشروطیت میں:
Choose an answer
پہلے عمل پھر تقویت
تقویت پھر عمل
پہلے اور دوسرے میں کوئی فرق نہیں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 79
پاولاف نے تجربات کیے:
Choose an answer
کلاسیکل مشروطین پر
مشاہداتی آموزش پر
عاملانہ مشروطیت پر
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 80
ٹی وی وغیروہ کے ذریعے بچے اداکاروں کے ہیجانی مواقع پر تاثرات دیکھ کر ہیجان کا اظہار کرنا سیکھتے ہیں
Choose an answer
چہرے
جسمانی
جسمانی خدوخال
غصے
Previous
Skip
Next
Question # 81
تحقیقات بتاتی ہیں کہ کوئی بھی نارمل شخص خالصتاً اندرون بین نہیں ہوتا بلکہ عوام الناس کی اکثریت ہوتی ہے
Choose an answer
اندرون بین
بیرون بین
دور بین
mesomorphic
Previous
Skip
Next
Question # 82
نفسیاتایک نوخیز علم ہے اس نے پچھلی صدیوں کے دوران بڑی تیزی سے ترقی کی ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 83
مقیاس ذہانت جانچنے کے لیے طبعی عمر کا موازنہ کس سے کیا جاتا ہے:
Choose an answer
ذہنی عمر سے
عمومی صحت سے
طبعی سے
وراثت سے
Previous
Skip
Next
Question # 84
اشترا کی آموزش اور گروہی کام جیسی دو اصلاحات عموماً خیال کی جاتی ہیں
Choose an answer
جدا
ہم معنی
یکساں
برابر
Previous
Skip
Next
Question # 85
نفسیات کو علم کردار کس نے کہا تھا:
Choose an answer
ارسطو
ٹچنر
جان ڈیوی
جے-بی واٹسن
Previous
Skip
Next
Question # 86
یہ نظریہ کس نے پیش کیا کہ پہچان کا احساس عضویاتی تبدیلیوں کے بعد ہوتا ہے:
Choose an answer
جیمز لینگ
کانٹ
کینن بارڈ
میکڈوگل
Previous
Skip
Next
Question # 87
مربع شکل دیکھنے میں اس کی بلندی اس کی ................ سے زیادہ نظر آتی ہے
Choose an answer
چوڑائی
لمبائی
گہرائی
جسامت
Previous
Skip
Next
Question # 88
یونگ کے مطابق سماجی تعامل اور دوستانہ رویے رکھنے والا کس قسم کی شخصیت کا حامل ہوتا ہے:
Choose an answer
اندورں بین
بیرون بین
جاذب
ہوشیار
Previous
Skip
Next
Question # 89
تخفیفی نظام یا PNS فعال ہوتا ہے
Choose an answer
آرام کے دوران
توانائی کو مھحفوظ کرتا ہے
دونوں صورتوں میں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 90
بھوک کے محرک کا تعلق کس سے ہے:
Choose an answer
آموزش سے
زیریں سریر سے
غدود سے
ادراک سے
Previous
Skip
Next
Question # 91
ذاتی پسندونا پسند انسانی کردار میں اختلاف کا باعث ہوتے ہیں
Choose an answer
اجتماعی
انفرادی
گروہی
انفرادی و اجتماعی
Previous
Skip
Next
Question # 92
مسئلہ کے حل میں مسئلہ سمجھنے کے بعد اسے منظم کرتا ہے
Choose an answer
پہلا عنصر
ضروری عنصر
دوسرا عنصر
تیسرا عنصر
Previous
Skip
Next
Question # 93
مخ کبیر کے فصوص کی تعداد کتنی ہے:
Choose an answer
3
4
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 94
واقعاتی تسلسل کا حافظ مشتمل ہوتا ہے
Choose an answer
تعلیمی واقعات پر
معاشی واقعات پر
زندگی کے تمام اہم واقعات پر
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 95
کان کے اندر کتنی ہڈیاں ہیں:
Choose an answer
3
2
5
4
Previous
Skip
Next
Question # 96
آموزش کے تینوں اصول باہمی طور پر ہیں
Choose an answer
مربوط
مضبوط
کمزور
سست
Previous
Skip
Next
Question # 97
ہیجان عضویاتی تبدیلیوں کے بعد واقع ہوتا ہے' کس نے کہا:
Choose an answer
رابرٹ پلوشک
جیمز لینگ
میکڈوگل
کینن بارڈ
Previous
Skip
Next
Question # 98
نفسیات کی سب سے پہلی تعریف کون سی ہے:
Choose an answer
علم ذہن
علم روح
علم کردار
علم شعور
Previous
Skip
Next
Question # 99
ہیجانی حالت کے دوران عضویاتی تبدیلیاں پہلے واقع ہوتی ہیں:
Choose an answer
کینن بارڈ کے مطابق
لزارس کے مطابق
شاسٹر سنگر کے مطابق
جیمز لینگ کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 100
بہت سے لوگوں کے کچھ اوصاف مرکزی طور پر ان کی بیان کرتے ہیں
Choose an answer
طبیعت
شخصیت
عادات
خصائل
Previous
Skip
Next
Question # 101
مقیاس ذہانت کا تصور پیش کیا:
Choose an answer
بینے نے
ولیم سٹرن نے
سائمن نے
ویکسلر نے
Previous
Skip
Next
Question # 102
کلاسیکی مشروطیت کا بانی کون تھا:
Choose an answer
واٹسن
جیمز
پاولو
بنڈورا
Previous
Skip
Next
Question # 103
جسم کے تمام اعمال و افعال کا مرکز ہے
Choose an answer
دل
فشار خون
خلیے
دماغ
Previous
Skip
Next
Question # 104
"نفسیات کردار کا سائنسی طریقوں سے مطالعہ کرتی ہے". بقول
Choose an answer
واٹسن
رش
ای سینک
مائرز
Previous
Skip
Next
Question # 105
آموزش کے قانون کے مطابق کس عمل کو بار بار کرنے سے اسے سیکھنے میں آسانی ہوتی ہے
Choose an answer
قانون آمادگی
قانون مشق
قانون تاثر
انعکاس مشروط
Previous
Skip
Next
Question # 106
فردکا کردار تعریف و توصیف سے بنتا ہے
Choose an answer
معاشی
معاشرتی
فلاحی
اقتصادی
Previous
Skip
Next
Question # 107
عاملانہ مشروطیت کا بانی تھا
Choose an answer
تھارن ڈائیک
کوہلر
سکنر
بنڈورا
Previous
Skip
Next
Question # 108
عصبانیہ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 109
فرد جو کچھ بھی کرتا ہے:
Choose an answer
شعور
لاشعور
تحت الشعور
کردار
Previous
Skip
Next
Question # 110
دماغ سے عضلات کی طرف پیغام لے جانے والے اعصاب کیا کہلاتے ہیں:
Choose an answer
حسی اعصاب
حرکی اعصاب
تلازمی اعصاب
نخاعی اعصاب
Previous
Skip
Next
Question # 111
پاکستانی ڈاکٹر نے امریکی شخصیتی آزمائش ایم ایم پی کا ترجمہ کیا
Choose an answer
ڈاکٹر لئیق مرزا
ڈاکٹر حامد شیخ
ڈاکٹر اسلام
پروفیسر عبدالحئی علوی
Previous
Skip
Next
Question # 112
روشنی آنکھوں سے نکل کر اشیاء پر پڑتی ہےاسے روشن کرتی ہےاور اس طرح وہ چیز ہمیں نظر آنے لگتی ہے، یہ خیال تھا
Choose an answer
لاطینی فلسفیوں کا
ایرانی فلسفیوں کا
یونانی فلسفیوں کا
فرانسیسی فلسفیوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 113
تجربے کے بنیاد پر کردار میں پیدا ہونے والی تبدیلی نسبتاً تبدیلی ہے
Choose an answer
متحرک
آموزش
حافظہ
فراموشی
Previous
Skip
Next
Question # 114
انسان کے ذہن اعمال و افعال کو سمجھنے کے لئے ہمیں اعمال کے مطالعہ پر انحصار کرنا پڑتا ہے
Choose an answer
داخلی
خارجی
عمومی
خصوصی
Previous
Skip
Next
Question # 115
مادہ یا بے جان چیزوں کے بارے میں بحث کرنے کے لئے رجوع کیا جاتا ہے
Choose an answer
سائنس
طبعی علوم
نباتاتی علوم
حیاتیاتی علوم
Previous
Skip
Next
Question # 116
ہر قسم کی تحقیق ممکن ہوتی ہے
Choose an answer
مشاہدہ
مطالعہ
نفسیات
معلومات
Previous
Skip
Next
Question # 117
ہماری دونوں آنکھوں کے درمیان فاصلہ تقریباً ہوتا ہے
Choose an answer
دو انچ
چار انچ
تین انچ
ایک انچ
Previous
Skip
Next
Question # 118
مجرمانہ کردار کا مطالعہ کیا:
Choose an answer
ماحولی نفسیات میں
کلینیکل نفسیات میں
جرائم کی نفسیات میں
صنعتی نفسیات میں
Previous
Skip
Next
Question # 119
پرندوں پر تجربات کئے:
Choose an answer
واٹسن
سکنر
پیولو
ایڈلر
Previous
Skip
Next
Question # 120
مشاہدہ سے مراد ہے کہ کردار کا بغور جائزہ لینا اور اس کے نتیجے میں حاصل ہونے والی معلومات قلمبند کرنا
Choose an answer
جانداروں کے
حیوانوں کے
انسانوں کے
پودوں کے
Previous
Skip
Next
Question # 121
پائوں سے دماغ تک پیغام کئی عصبانیوں کے ذریعے پہنچتا ہے ان عصبانیوں کے سرے ایک دوسرے سے جڑ کر پہنچتے ہیں
Choose an answer
دل
دماغ
حرام مغز
عصبانیہ
Previous
Skip
Next
Question # 122
ماہرین نفسیات کے مطابق ذہانت ایک بنیادی قابلیت ہے جو تمام اعمال کو متاثر کر تی ہے
Choose an answer
تخلیقی
وقوفی
اطلاقی
اضافی
Previous
Skip
Next
Question # 123
محرک زندگی میں حرکت دینے والی ہے ؟
Choose an answer
قوت
علامت
نشانی
حقیقت
Previous
Skip
Next
Question # 124
جب تین رنگوں کی شعاعیں تیزی سے ٹی وی سکرین پر پڑتی ہیں تو نقطے چمک اٹھتے ہیں اور رنگین تصویر نظر آنے لگی ہے
Choose an answer
فاسفورک نقطے
سلفیورک نقطے
فاسفیٹ نقطے
سلفائیڈ نقطے
Previous
Skip
Next
Question # 125
خود کار اعصابی نظام کا بیشتر تعلق جسم کے اعضاء سے ہے
Choose an answer
اندرونی
بیرونی
دماغی
درمیانی
Previous
Skip
Next
Question # 126
مجموعی طور پر صحت (Validity)چار سکیلوں پر معلوم کی جاتی ہے-اور کلینیکل سکیلوں پر خصوصی اوصاف کی پیمائش کی جاتی ہے
Choose an answer
پانچ
آٹھ
دس
بیس
Previous
Skip
Next
Question # 127
عصبانیہ کا حصہ:
Choose an answer
شجریہ
ایکسون
خلجسمہ
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 128
دوسرا بڑا کام دبائو سے متعلق ہیجانی اور نفسیاتی افعال سے نمٹنا ہے جس کی بدولت ہم اپنا بلند رکھتے ہیں
Choose an answer
مورال
اخلاق
کردار
جذبہ
Previous
Skip
Next
Question # 129
طعامی عارضہ ایک ایسا عضویاتی عمل ہےجس کا تعلق فرد کی ہے
Choose an answer
پیاس
غذا
بھوک
احساس
Previous
Skip
Next
Question # 130
بدن میں ہم اعصابی نظام کے ان اعضاء کو رکھتے ہیں، جن کا تعلق دنیا سے ہوتا ہے
Choose an answer
اندرونی
بیرونی
وسطی
حقیقی
Previous
Skip
Next
Question # 131
معکوس فعال مزاحمت:
Choose an answer
پہلا کام نئی آموزش میں رکاوٹ
نئی آموزش' پرانی آموزش' کو متاثر کرے
دونوں ایک دوسرے کو متاثر کریں
ایک دوسرے کو متاثر نہ کریں
Previous
Skip
Next
Question # 132
دماغ اور نخاع مل کر مرکزی نظام بناتے ہیں
Choose an answer
دماغی
اعصابی
حسی
حرکی
Previous
Skip
Next
Question # 133
جسمانی عضلات کی شوگر کو جلانے میں ضرورت ہوتی ہے
Choose an answer
آکسیجن
نائٹروجن
کاربن
فاسفورس
Previous
Skip
Next
Question # 134
کون سا محرک ابتدائی یا بنیادی نہیں:
Choose an answer
پیاس
درجہ حرارت
مادری
تحصیل
Previous
Skip
Next
Question # 135
شعور ذہن کی بنیادی ہے
Choose an answer
صفت
ضرورت
جزو
اکائی
Previous
Skip
Next
Question # 136
معلومات بڑی آسانی سے جمع ہوتی ہیں
Choose an answer
حسی حافظے
قلیل المیعاد حافظے
طویل المیعاد حافظے
بامعنی گردہ بندی
Previous
Skip
Next
Question # 137
تمام اعمال و افعال کا ذمہ دار ہے، مگر غیر مادی ہے
Choose an answer
نفسیات
ذہن
روح
طب
Previous
Skip
Next
Question # 138
ولیم وونٹ نے مطالعہ کو کون سا طریقہ اختیار کیا:
Choose an answer
مشاہدۃ باطن
سروے
تجرباتی
انٹرویو
Previous
Skip
Next
Question # 139
مشاہدے کے طریقے کہلاتے ہیں
Choose an answer
میدانی طریقہ
مساحتی طریقہ
تدریجی یا نشونمائی طریقہ
ب اور ج دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 140
بچے کی زندگی کے دوسرے سال کے دوران اگلا درجہ شروع ہو جاتا ہے
Choose an answer
مبرزی
اخفاء
تناسلی
ذہنی
Previous
Skip
Next
Question # 141
کان کے اندرونی حصہ کا نام ہے
Choose an answer
وسطی کان
قافلیہ
یوستا کی نالی
رکاب
Previous
Skip
Next
Question # 142
حرام مغز کی ذمہ داری:
Choose an answer
بھوک پیاس
محرکات
اضطراری فعل
کردار
Previous
Skip
Next
Question # 143
بہت سی انسانی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں
Choose an answer
ڈپریشن کی وجہ
دبائو کی وجہ
احساس کمتری کی وجہ
کمزوری کی وجہ
Previous
Skip
Next
Question # 144
تجربہ کار آزاد متغیر کو لاگو کرتا ہے:
Choose an answer
کنٹرول گروہ پر
تجرباتی گروہ پر
دونوں A اور B
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 145
نفسیات کو سب سے پہلے "علم الکردار" کس نے متعارف کروایا:
Choose an answer
فرائڈ
وونٹ
واٹسن
ارسطو
Previous
Skip
Next
Question # 146
فراموشی کے اسباب ہیں
Choose an answer
آٹھ
نو
دس
گیارہ
Previous
Skip
Next
Question # 147
نفیسات کی شاخیں ہیں
Choose an answer
50
52
53
54
Previous
Skip
Next
Question # 148
ہمارا بیشتر کردار قوفی آموزش کا مرہون منت ہے-مطابق
Choose an answer
ٹالمین
نیل ملر
جان ڈالرڈ
فرائیڈ
Previous
Skip
Next
Question # 149
ذہن میں نئے واقعات کی جگہ کیسے بنتی ہے:
Choose an answer
ورزش
توجہ سے
اعادے سے
فراموشی سے
Previous
Skip
Next
Question # 150
سروے کے طریقے ہیں
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 151
ناک کے ذریعے جو سانس ہم لیتے ہیں، اس سے ہوا کی زیادہ مقدار چھوئے بغیر نرخرے میں داخل ہو جاتی ہے
Choose an answer
نیوران
ناک کی جھلی
حسی آخذوں
ان میںسے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 152
ماہرینن نفسیات کا دعویٰ ہےکہ مشاہدے اور مطالعے کا بہتر طریقہ ہے
Choose an answer
سائنسی طریقوں کا استعمال
تجرباتی نفسیات کا استعمال
تعلیمی نفسیات کا استعمال
نفسیاتی طریقوں کا استعمال
Previous
Skip
Next
Question # 153
تعلیمی نفسیات کی شاخ نفسیاتی مسائل کا مطالعہ کرتی ہے
Choose an answer
تعلیمی اداروں
تعلیمی منصوبوں
تعلیمی مقاصد
تعلیمی سرگرمیوں
Previous
Skip
Next
Question # 154
واٹسن مکتبہ فکر کا بانی تھا
Choose an answer
کرداریت
وظیفیت
ساختیت
گسٹالٹ
Previous
Skip
Next
Question # 155
ایڈوڑ دسی ٹالمین ایک ماہر تھا
Choose an answer
انفرادی
کرداری
شخصی
تعریفی
Previous
Skip
Next
Question # 156
حواس خمسہ ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 157
کون سا ماہر مشاہداتی آموزش میں سرفہرست ہے:
Choose an answer
فرائڈ
رابرٹ پلوشک
واٹسن
البرٹ بنڈورا
Previous
Skip
Next
Question # 158
تحقیق ایک تجرباتی اور منظم تفتیش اور ہے
Choose an answer
طریقہ
اصول
ایجاد
دریافت
Previous
Skip
Next
Question # 159
سپئیرمین نے ذہانت کے کتنے عناصر بتائے:
Choose an answer
پانچ
سات
دو
چار
Previous
Skip
Next
Question # 160
ایک سائنس دان تحقیق میں کسی نہ کسی قسم کا طریقہ استعمال کرتا ہے
Choose an answer
حقیقت اور مصروفیت معلوم کرنے کے لئے
مشکلات سے بچنے کے لئے
شرائط کنٹرول کرنے کے لئے
حل نکالنے کے لئے
Previous
Skip
Next
Question # 161
نوع انسانی بہت ہی مخلوق ہے
Choose an answer
اعلی
حساس
قابل
منفرد
Previous
Skip
Next
Question # 162
زبان کے مطالعے پر بہت زور دے رہی ہے
Choose an answer
وقوفی نفسیات
اصلاحی نفسیات
ماحولی نفسیات
تعلیمی نفسیات
Previous
Skip
Next
Question # 163
متغیرات کی اقسام ہیں
Choose an answer
دو
چار
چھ
دس
Previous
Skip
Next
Question # 164
نفسیات کی قدیم ترین شاخ کون سی ہے:
Choose an answer
تجرباتی
عمومی
معالجاتی
تعلیمی
Previous
Skip
Next
Question # 165
مقیاس ذہانت کا تصور کس نے پیش کیا:
Choose an answer
سائمن
ولیم سٹرن
فرائڈ
تھارن ڈائیک
Previous
Skip
Next
Question # 166
بیرونی ماحول سے پیغامات وصول کرتے ہیں:
Choose an answer
انٹرنیورونز
حرکی نیورونز
حسی نیورونز
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 167
لبلبہ کون سے ہارمون خارج کرتا ہے:
Choose an answer
تھائراکسن
گلوکوچن
ایڈرنالین
ایسٹروجن
Previous
Skip
Next
Question # 168
ماشاہدہ کی اقسام ہوتی ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 169
مخ اکبر کے کرے ہوتے ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 170
گریز پائی کا رجحان رسائی کے رجحان کی نسبت زیادہ بڑھتا ہے
Choose an answer
جلدی
تیزی
رفتار
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 171
عورتیں اعلی عہدوں پر فائز ہونے کے بعد مردوں سے بہتر کارکردگی دکھانے کے دبائو سے ایک روائتی مرض کا شکار ہو رہی ہیں جسے کہتے ہیں
Choose an answer
Self confidence
Executive stress
Prooudness
Self Stress
Previous
Skip
Next
Question # 172
لوگ ایک جیسی صورت حال میں ایک جیسا ردعمل ظاہر نہیں کرتے
Choose an answer
معاشرتی اختلاف کے باعث
انفرادی اختلاف کے باعث
اجتماعی اختلاف کے باعث
گروہی اختلاف کے باعث
Previous
Skip
Next
Question # 173
شخصیت کی پیمائش کی معروضی آزمائش ایم-ایم-پی-آئی تیار کی:
Choose an answer
میکنلے اور ہیتھاوے نے
کیٹل نے
ہیر سن گونے
شیلڈن نے
Previous
Skip
Next
Question # 174
کلاسیکی مشروطیت میں مشروط رد عمل پیدا کرنے کے لئے
Choose an answer
اصلی مہیج پہلے آتا ہے
قائم مقام مہیج پہلے آتا ہے
دونوں بیک وقت آتے ہیں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 175
تقویت کو بڑی اہمیت حاصل ہے:
Choose an answer
کردار
مشروطیت
تحلیل نفسی
آرای بی ٹی
Previous
Skip
Next
Question # 176
تنائو کے معنی کسی چیز کے توڑنے یا جھکانے کے لئے کافی مقدار میں وزن ڈالنا ہے-یہ تعریف کی گئی ہے
Choose an answer
کیمسٹری میں
فزکس میں
سائنسی اصطلاح میں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 177
ہف مین اور ورنوئی نفسیات کے مقاصد بیان کرتے ہیں
Choose an answer
دو
چار
چھ
آٹھ
Previous
Skip
Next
Question # 178
معنی دینا مواد کو ذہن کی طرف بھیجنے کا ایک فعال
Choose an answer
طریقہ
تجربہ
عمل
جزو
Previous
Skip
Next
Question # 179
نیل ملر نے تحقیق کر کے چار اصول وضع کئے
Choose an answer
انسانوں
جانوروں
پودوں
پانی
Previous
Skip
Next
Question # 180
محق محض مشاہدہ کرتا ہے اور حقائق ریکارڈ کرتا ہے
Choose an answer
مشاہدہ باطن میں
منضبط مشاہدہ میں
قدرتی مشاہدہ میں
ان میں سے کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 181
جب خارجی اثر سے نیوران میں تحریک پیدا ہوتی ہے تو اس میں بعض تبدیلیاں آتی ہیں
Choose an answer
طبی
طبعی
کیمیاوی
مادی
Previous
Skip
Next
Question # 182
موصلات کا ایک نظام ہے:
Choose an answer
نیوران
شریانیں
دوران خون
اعصابی نظام
Previous
Skip
Next
Question # 183
تبدیلی کے باوجود اشیا کا ادراک ان کی اصلی شکل میں کیا جائے تو اسے کیا کہا جاتا ہے
Choose an answer
تجرباتی ادراک
علامتی ادراک
شکل وارض
ادراکی استقامت
Previous
Skip
Next
Question # 184
عام شخص کے ذہن میں شخصیت کے عموماً پہلو ہوتے ہیں
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 185
تحصیل کا محرک کیا کہلاتا ہے:
Choose an answer
اکتسابی
غیر اکتسابی
عضویاتی
سماجی
Previous
Skip
Next
Question # 186
بقائمی ہوش وحواس ہونا:
Choose an answer
کردار
ذہن
محرک
شعور
Previous
Skip
Next
Question # 187
تحریکی فراموشی کا نظریہ کس بنیاد پر قائم کیا گیا:
Choose an answer
مزاحمت
لاشعور
شعور
خوف
Previous
Skip
Next
Question # 188
ذہنی کا تصور دیا:
Choose an answer
بینے
سٹرن
ٹرمن
واٹسن
Previous
Skip
Next
Question # 189
میدانی، مساحتی طریقہ کو براہ راست طریقہ بھی کہا جاتا ہے
Choose an answer
تجربے کا
مشاہدے کا
تحقیق کا
عمل کا
Previous
Skip
Next
Question # 190
انسان کی اندرونی ضروریات اور مقاصدراہیں متعین کرتے ہیں
Choose an answer
محرک
میلان
توازن
تحصیل
Previous
Skip
Next
Question # 191
ماہرین کے مطابق محرکات کی کتنی اقسام ہیں:
Choose an answer
2
3
5
7
Previous
Skip
Next
Question # 192
اشیاء کی تصویر الٹی بنتی ہے لیکن دماغ اپنی صلاحیت سے انہیں سیدھا کر لیتا ہے
Choose an answer
کارنیا
آئرس
ریٹینا
پتلی
Previous
Skip
Next
Question # 193
سب پہلے تجرباتی لیبارٹری لپزگ یونیورسٹی جرمنی میں قائم کی گئی
Choose an answer
1780ء
1875ء
1877ء
1879ء
Previous
Skip
Next
Question # 194
سمپے تھیٹک نروس سسٹم مختلف ہے
Choose an answer
SNS
PNS
PNR
SNR
Previous
Skip
Next
Question # 195
ماہرین معالجاتی نفسیات کے فرائض کیا ہیں:
Choose an answer
سماجی مطالعہ
ماحولی مطالعہ
میڈیکل ٹیسٹ
ذہنی امراض کا مطالعہ
Previous
Skip
Next
Question # 196
دل میں دائیں طرف کے بالائی خانے میں ہوتا ہے
Choose an answer
تھائی موسین
پینکریاز
پیس میکر
پیراتھا ٹرائڈ
Previous
Skip
Next
Question # 197
حافظ کی اس قسم میں ہم اکتسابی رد عمل اور رد عمل کے سلسلے میں یاداشتوں کو محفوظ کرتے ہیں
Choose an answer
پروسیجرل حافظہ
لفظی حافظہ
واقعاتی تسلسل کا حافظ
حافظے کی پیمائش
Previous
Skip
Next
Question # 198
خود مرکزی، تصوراتی، شرمیلا، سماجی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے گریز یا بہت سی سخت اور حساس ہوتا ہے
Choose an answer
اختلالی شخص
مدور شخص
Endomorphic
Ectomorphic
Previous
Skip
Next
Question # 199
جیمز-لینگ نے نظریہ ہیجان پیش کیا:
Choose an answer
1875ء
1884ء
1894ء
1899ء
Previous
Skip
Next
Question # 200
انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت ہوتا ہے:
Choose an answer
90 ڈگری فارن ہائیٹ
98 ڈگری فارن ہائیٹ
106 ڈگری فارن ہائیٹ
112 ڈگری فارن ہائیٹ
Previous
Skip
Next
Question # 201
شیلڈن نے کس بنیاد پر شخصیت کی اقسام بیان کی ہیں:
Choose an answer
رویے
اوصاف
مزاج
جسمانی ساخت
Previous
Skip
Next
Question # 202
ایک فرد دوسروں کے کردار کے مشاہدے سے سیکھتا ہے:
Choose an answer
مشاہداتی آموزش میں
آموزش بذریعہ مشروطیت میں
آموزش بذریعہ بصیرت میں
آموزش بذریعہ سعی وخطا میں
Previous
Skip
Next
Question # 203
ذہانت میں عمومی اور خصوصی عناصر کا ذکر کس نے کیا:
Choose an answer
ویکسلر
سٹینفورڈ
بینے
سپئیرمین
Previous
Skip
Next
Question # 204
آرمی الفا ٹیسٹ پیش کیا تھا
Choose an answer
رابرٹ پرکس
آرتھرایس اوٹس
الفرڈ بینے
ٹرمن
Previous
Skip
Next
Question # 205
خود اختاری نظام عصبی اور باہمی ربط پایا جاتا ہے
Choose an answer
دل
خون
دماغ
حرام مغز
Previous
Skip
Next
Question # 206
کتے کے منہ میں خوراک لانے والے کے پائوں کی آہٹ سے بھی کتے کے منہ سے نکل آیا
Choose an answer
لعاب
پانی
جھاگ
رطوبت
Previous
Skip
Next
Question # 207
عمومی نفسیات کی قدیم ترین شاخ ہے
Choose an answer
تعلیمی نفسیات
کلینیکل نفسیات
غیر معمولی نفسیات
تجرباتی نفسیات
Previous
Skip
Next
Question # 208
انسانی ابلاغ کا سب سے موثر آلہ ہے
Choose an answer
زبان
ہاتھ
جذبات
ہیجان
Previous
Skip
Next
Question # 209
ردعمل کو روکنے یا ختم کرنے کے لیے کون سی تقویت معاونت کرتی ہے:
Choose an answer
منفی
مثبت
بنیادی
ثانوی
Previous
Skip
Next
Question # 210
مطالعے کے کس طریقے کو کلینیکل طریقہ کہا جاتا ہے:
Choose an answer
مطالعہ احوال
سروے
مشاہداتی
تجرباتی
Previous
Skip
Next
Question # 211
انسانی کردار کا بیشتر حصہ مبنی ہے
Choose an answer
وقوف
تحقیق
نامیات
جسمانی اعمال
Previous
Skip
Next
Question # 212
مختلف قسم کی جسمانی اور عضویاتی تبدیلیاں جسم کو نپٹنے کے لئے تیار کرتی ہیں
Choose an answer
بیماریوں
خطرات
حملوں
آلودگی
Previous
Skip
Next
Question # 213
امراض کی تشخیص و علاج کرتی ہے:
Choose an answer
کلینیکل نفسیات
غیر طبعی نفسیات
نموئی نفسیات
جرم کی نفسیات
Previous
Skip
Next
Question # 214
اپنے ذاتی تجربات اور شعوری کیفیات کا خود ہی مشاہدہ کیا جاتا ہے:
Choose an answer
مشاہدہ باطن میں
قدرتی مشاہدے میں
منضبط مشاہدے میں
تجرباتی طریقے میں
Previous
Skip
Next
Question # 215
نظام تنفس میں تیزی واقع ہوجاتی ہے
Choose an answer
موسم گرما
موسم سرما
موسم بہار
موسم خزاں
Previous
Skip
Next